رمضان
05/27/2018 - 15:33
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان اتنا مبارک مہینہ ہے کہ اگر انسان اس مہینہ روزہ رکھتا ہے تو اس کا لمحہ لمحہ عبادت خدا میں شمار ہوتا ہے۔
05/27/2018 - 15:27
خلاصہ: ماہ مبارک رمضان میں صرف بھوکے اور پیاسے رہنا کافی نہیں ہے بلکہ کچھ اور ذمہ داریاں ہیں جسے ہمیں ادا کرنا ہوں گی۔
05/16/2018 - 09:26
خلاصہ: خدا اس مہینہ اپنے بندہ کے اچھے اعمال کی بناء پر اسکے گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں
05/16/2018 - 09:21
خلاصہ: رمضان کے ایک معنا جلادینے کے ہیں چونکہ خدا اس مہینہ گناہوں کو جلادیتا ہے اس لئے اس مہینہ کو رمضان کہتے ہیں۔
06/21/2017 - 13:42
خلاصہ: روزے کا سب سے اہم مقصد انسان کا اپنے آپ کو تقوے کے ذریعہ اللہ سے قریب کرنا ہے۔
06/21/2017 - 13:27
خلاصہ: جب انسان کا رابطہ خدا سے مضبوط ہوجاتا ہے تو صرف اور صرف اسی پر تکیہ کرتا ہے۔