سوال و جواب

شجرهٔ ملعونه اہل سنّت کی احادیث میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: بنی امیہ وہ گروہ ہے جس نے حقیقی اسلام سے لوگوں کو دور رکھا اور یہ وہ گروہ ہے جس کو قرآن نے شجرۂ ملعونہ سے یاد کیا اور رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ان پر لعنت بھیجی ہے اور اس طریقہ کی روایتیں اہل سنت کی کتابوں میں بھی موجود ہیں۔

آبرو کی حفاظت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: ایک مسلمان پر اپنی عزت اور آبرو کی حفاظت کرنا فرض ہے اور اس کو پامال کرنے کا حق اسے نہیں حاصل ہے۔

طی الارض کیا ہے ؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:طی الارض کی ایک تفصیلی بحث ہے لیکن ہم یہاں مختصر انداز میں اسے بیان کریں گے تاکہ طی الارض کی حقیقت معلوم ہو جائے ۔

روایات  کی روشنی میں سفر میں نماز کا حکم
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:سفر میں نماز کو قصر پرھنا چاہیے یا پورا پڑھنا ہے روایات کو اگر صحیح طریقے سے دیکھا جائے اور سمجھا جائے تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ نماز کو سفر کی حالت میں قصر پڑھنا واجب ہے۔

بچہ کی فطرت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خدا نے ہر بچہ کو برائیوں سے پاک اور بے گناہ پیدا کیا ہے، یہ اس کے والدین ہوتے ہیں جو اس کی تربیت کے ذریعہ اسے اس فطرت پر باقی رکھتے ہیں یا بچہ کو خدا کی عطاء کی ہوئی فطرت سے دور کردیتے ہیں۔

معاویہ ثانی کا خلافت چھوڑنا
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:کربلا کے بعد اہم ترین واقعوں میں سے ایک یزید کے بیٹے معاویہ کا ایک عمل ہے کہ جس نے خداوند متعال کی رضا کے لیے زمانے کی خلافت کو ٹھکرا دیا۔

سلیمان ابن صرد خزاعی کا مختصر تعارف
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:: ۵ ربیع الثانی سلمان بن صرد خزاعی کی قیادت میں امویوں کے خلاف توابین نے قیام کیا اس معرکہ کو  ’’عین الوردہ ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور سلیمان ابن صرد خزاعی نے کربلا میں امام حسین (علیہ السلام) کی مدد کیوں نہیں کی ، اس کے کیا اسباب تھے ۔

خلفاء کے نام پر ائمہ کی اولاد کے نام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت علی علیہ السلام یا دیگر اماموں کے بیٹوں کے نام خلفاء کے نام پر ہیں ہم نے اپنے اس مقالہ میں اس کی وجہ تحریر کی ہے یقیناً آپ کے لیے فائدہ مند ہو گی۔

جناب موسی مبرقع کی زندگی پر ایک مختصر نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اہل بیت علیہم السلام کی اولاد میں سے بہت سارے ایسے امام زادے ہیں جنہوں  نے اہل بیت کی سیرت  پر چلتے ہوئے اللہ کے بندوں کی ہدایت کرنے کے لئے  اس کرہ ارضی کے مختلف جگہوں پر سفر کیا اور لوگوں کو اللہ کی بندگی کی طرف دعوت دی۔ جن میں سے ایک جناب موسی مبرقع ہیں جو نویں تاجدار ولایت امام محمد تقی علیہ السلام کے فرزند ارجمند اور امام علی النقی علیہ السلام کے چھوٹے بھائی ہیں۔ 22 ربیع الثانی جو ان کا یوم وفات ہے، کی مناسبت سے ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی ہے جو اس مقالہ میں بیان ہوا ہے۔

قیام توابین
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جو لوگ امام حسین(علیہ السلام) کے قافلہ سے ملحق نہ ہوسکے ان لوگوں نے کربلا کے واقعہ کے بعد توبہ کیا اور قیام کیا جن میں سے ایک قیام، قیام توابین کے نام سے مشھور ہے جو سلیمان ابن صرد خزاعی کی رھبری میں رونما ہوا اس قیام کا فائدہ یہ ہوا کہ لوگوں کے دلوں میں امویوں کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 55