سوال و جواب

ام داود کون ہیں اور ان سے منسوب عمل کیا ہے؟   (۱)
04/16/2017 - 11:17

چکیده:یہ مضمون، ماہ رجب میں انجام دئے جانے والے مشہور عمل، عمل ام داود کے بارے میں ہے۔اس میں ام داود اور ان کے واقعہ کو بیان کیا گیا ہے۔

حضرت علی(علیہ السلام) سے سوال و جواب
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:حضرت علی (علیہ السلام) سے کچھ لوگوں نے مختلف چیزوں سے متعلق متعدد سوالات کئے اور حضرت امیر(ع) بھی اسکے جواب دیتے گئے،ان سوالات میں سے کچھ پیش خدمت ہیں ۔ باقی کے لئے کتاب کی طرف رجوع کریں۔

اعتکاف کیا ہے ؟
04/16/2017 - 11:17

چکیده: اعتکاف کا مختصر تذکرہ،اسکی فضیلت اور مرتبط احکام

ام داود کون ہیں اور ان سے منسوب عمل کیا ہے؟   (۲)
04/16/2017 - 11:17

چکیده:امام صادق علیہ السلام نے  داود کے فراق اور جدائی میں ام داود یعنی ان کی والدہ کی حالت کو دیکھنے کے بعد ام داود  کو مخاطب کر کےیہ عمل تعلیم  فرمایا۔

وہابی فرقہ کہاں سے اور کیسے وجود میں آیا؟
04/16/2017 - 11:16

اکثر مشہور یہ ہے کہ فرقہ وہابت کو ایجاد کرنے والا محمد بن عبد الوہاب ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ محمد بن عبد الوہاب سے پہلے بھی کچھ گمراہ افراد تھے جن کے اندر وہابی افکار و عقائد پائے جاتے تھے جن کو ترویج کرنے والا محمد بن عبد الوہاب ہے

امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد
04/16/2017 - 11:16

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی حکام کو تمام دہشت گردوں سے بدتر قرار دیتے ہوئے فرمایا :امریکیوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، کاغذوں پر ایران سے تعامل اور عمل میں مخالفت کر رہا ہے ۔

رمضان کیا ہے؟
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مقالہ میں روایات اور لغات سے استفادہ کرتے ہوئے رمضان کے معانی بیان کئے گئے ہیں اور آخر میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ کیوں اس مہینہ کو رمضان کہاجاتا ہے؟

04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:قرآن کے سوروں کے فضائل بہت زیادہ ہیں اور یہاں پر ہم سب بیان نہیں کر سکتے لیکن سوال کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم یہاں پر مختصر بیان کریں گے، آپ انہیں انجام دیں انشاء اللہ آپ کی حاجت پوری ہو جائے گی ۔

 ۱۲ جون، عالمی شیعہ دن
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں ’عالمی شیعہ دن‘‘ (International Shia Day) کہ جو ۱۲ جون کو منایا جاتا ہے،کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے۔

یوم قدس ؟!
04/16/2017 - 11:16

مضمون نگار: سید محمد عباس شارب

خلاصہ: اس مصمون میں عالمی یوم قدس کی تاریخ اور مقصد پر روشنی ڈالتے ہوئے مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 50