سوال و جواب

بچہ کی فطرت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: خدا نے ہر بچہ کو برائیوں سے پاک اور بے گناہ پیدا کیا ہے، یہ اس کے والدین ہوتے ہیں جو اس کی تربیت کے ذریعہ اسے اس فطرت پر باقی رکھتے ہیں یا بچہ کو خدا کی عطاء کی ہوئی فطرت سے دور کردیتے ہیں۔

سلیمان ابن صرد خزاعی کا مختصر تعارف
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:: ۵ ربیع الثانی سلمان بن صرد خزاعی کی قیادت میں امویوں کے خلاف توابین نے قیام کیا اس معرکہ کو  ’’عین الوردہ ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور سلیمان ابن صرد خزاعی نے کربلا میں امام حسین (علیہ السلام) کی مدد کیوں نہیں کی ، اس کے کیا اسباب تھے ۔

خلفاء کے نام پر ائمہ کی اولاد کے نام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت علی علیہ السلام یا دیگر اماموں کے بیٹوں کے نام خلفاء کے نام پر ہیں ہم نے اپنے اس مقالہ میں اس کی وجہ تحریر کی ہے یقیناً آپ کے لیے فائدہ مند ہو گی۔

جناب موسی مبرقع کی زندگی پر ایک مختصر نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اہل بیت علیہم السلام کی اولاد میں سے بہت سارے ایسے امام زادے ہیں جنہوں  نے اہل بیت کی سیرت  پر چلتے ہوئے اللہ کے بندوں کی ہدایت کرنے کے لئے  اس کرہ ارضی کے مختلف جگہوں پر سفر کیا اور لوگوں کو اللہ کی بندگی کی طرف دعوت دی۔ جن میں سے ایک جناب موسی مبرقع ہیں جو نویں تاجدار ولایت امام محمد تقی علیہ السلام کے فرزند ارجمند اور امام علی النقی علیہ السلام کے چھوٹے بھائی ہیں۔ 22 ربیع الثانی جو ان کا یوم وفات ہے، کی مناسبت سے ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی ہے جو اس مقالہ میں بیان ہوا ہے۔

قیام توابین
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: جو لوگ امام حسین(علیہ السلام) کے قافلہ سے ملحق نہ ہوسکے ان لوگوں نے کربلا کے واقعہ کے بعد توبہ کیا اور قیام کیا جن میں سے ایک قیام، قیام توابین کے نام سے مشھور ہے جو سلیمان ابن صرد خزاعی کی رھبری میں رونما ہوا اس قیام کا فائدہ یہ ہوا کہ لوگوں کے دلوں میں امویوں کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔

ائمہ علیہم السلام کی اولادوں کے نام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:آئمہ معصومین علیھم السلام کی اولاد کے بارے میں مختلف اقوال نقل کیے جاتے ہیں ہم نے اس مقالے میں معتبر اور غیر معتبر دونوں کو نقل کیا ہے تاکہ آپ کے لیے واضح ہو جائے۔

مدیر کی ذمداریاں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: مدیریت ایک ایسی چیز ہے کہ جس میں  انسان مجبور ہوتا ہے کہ ادارے یا کاروبار یا گھر وغیرہ میں اس کے کندھے پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے یا پھر اس کی دوسری قسم یہ ہے کہ خود انسان کو اس کی دلی خواہش ہوتی ہے اور وہ اس کی تلاش میں نکلتا ہے اور اسے حاصل کرتا ہے ۔

کبھی کبھی ہماری دعا کیوں قبول نہیں ہوتی؟
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

کبھی کبھی ہماری دعا کیوں قبول نہیں ہوتی؟
دعا کی قبولیت کے شرائط کی طرف توجہ کرنے سے بھی دعا کے پیچیدہ مسائل میں نئے حقائق آشکار ہوتے.اسی ضمن میں ہم چند احادیث پیش کرتے ہیں

شیعہ حضرات خاک پر سجدہ کیوں کرتے ہیں ؟
04/16/2017 - 11:11

شیعہ حضرات خاک پر سجدہ کیوں کرتے ہیں ؟

دعا و زاری کا فلسفہ کیا ہے؟
04/16/2017 - 11:11

چکیده:

کیا دعا مانگنا اعصاب کو کمزور اور بے حس کردیتا ہے؟
کیا دعا مانگنا خدا کے معاملات میں بے جا دخل اندازی کا نام ہے؟
کیا دعا مانگنا ارادہٴ الٰہی پر راضی رہنے اور اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کے منافی ہے؟

ان سب سوالوں کے جوابات مقالہ ھذا میں پیش کئے گئے ہیں۔

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 37