سوال و جواب

ترکی امام خمینی(رح) کے کارنامے
01/22/2019 - 19:41

خلاصہ: ترکی میں جبری اقامت کے موقع سے فائدہ اٹهاتے ہوئے امام خمینی (رح) نے تحریر الوسیلہ کی پہلی جلد لکھنا شروع کی۔

اسلامی حکومت میں قانون کی پابندی
01/22/2019 - 19:29

خلاصہ: امام خمینی(رح) اسلامی انقالاب کے بانی ہونے باوجود ہمیشہ اسلامی قانون کی رعایت کی۔

صفات ثبوتیہ : خداوند عالم میں پائی جانے والی صفتیں
01/26/2018 - 22:08

ہر وہ صفت جو اصل وجود کے کمال اور اس کی اہمیت میں اضافہ اور اس کی ذات کو کامل کرنے کے لئے لائی جائے اس شرط کے ساتھ کہ موصوف اور ذات میں کوئی تغیر و تبدیلی لازم نہ آئے ، ان صفات کو جمالیہ یا صفات ثبوتیہ کہتے ہیں جیسے علم و قدرت حیات و تکلم ۔

زندگی کیسے گذاریں
08/21/2017 - 08:41

زندگی گزارنے کے لیے خلقت انسان کے مقصد کو سمجھنا ضروری ہے تاکہ حقیقی زندگی گزار سکیں۔

دوست کی پہچان
08/21/2017 - 08:35

ہر انسان کی زندگی میں دوست کا ہونا ضروری ہے اسی لیے روایات میں دوست کی کچھ پہچان بتائی گئی ہے کہ جن کی مدد سے اچھا دوست تلاش کیا جا سکتا ہے۔

نماز میں چادر اوڑھنا
08/06/2017 - 11:34

خلاصہ: خواتین کی خوبصورتی حجاب میں ہے اور حجاب ہی ان کی زیبائی ہے۔

شادی کی عمر
07/25/2017 - 05:58

شادی کی اصل عمر منزل شعورہے۔

پرانا عشق کیسے بھولاؤں
07/25/2017 - 05:31

حقیقی عشق فقط خدا کا عشق ہے۔

نوروز کی شرعی حیثیت؟!
04/16/2017 - 11:17

چکیده:حدیث کی کتابوں میں نوروز کی فضیلت کے بارے میں حضرت امام جعفرصادق علیه السلام سے ایک روایت نقل کی گئ هےاور عصر جدید کے مشهور فقها نے اس روایت پر عمل کر کے نوروز کے دن غسل کے مستحب هونے کا فتویٰ صادر کیا هے لیکن بعض دوسرے فقها نے اس روایت پر مناقشه اور نزاع کیا هے-

04/16/2017 - 11:17

چکیده:نوروز کسے کہتے ہیں ایک مختصر مقالہ

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 40