سوال و جواب

امام خمینی
02/01/2022 - 07:37

امام خمینی (رہ) اپنی مرجعیت اور رہبریت سے بھی گریزاں تھے جیسا کہ اپ نے اس سلسلہ میں فرمایا « خدا کی قسم میں نے اپنی مرجعیت اور رہبریت کیلئے ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھایا لیکن اگر یہ ذمہ داری مجھ تک آپہونچے تو پھر اپنے وظیفہ کے تحت اس سے پرھیز نہیں کروں گا اور اپنے وظیفہ کے تحت عمل کروں گا » ۔ (۱)

ایت اللہ خامنہ ای
01/26/2022 - 06:04

ویسے تو امکان کی صورت میں یعنی اگر نمازی کیلئے قیام ممکن تو نماز کے چار حصوں میں اس پر قیام واجب ہے ؛ تکبیرۃ الاحرام کہتے وقت ، قرائت کے وقت ، رکوع سے پہلے کا قیام اور رکوع کے بعد کا قیام ۔ (1)

ایت اللہ خامنہ ای
01/22/2022 - 08:12

سوال: اگر سجدہ کی حالت میں نمازی کو یاد آئے کہ اس نے رکوع نہیں کیا ہے تو کیا اس کی نماز باطل ہے ؟ نماز صحیح ہونے کی صورت میں اس نمازی کا وظیفہ کیا ہے ؟  

ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا جواب:

یاد خدا
01/19/2022 - 09:15

یاد خدا کے آثار و فائد اور اس کا نتیجہ ، انسان کی خطاوں میں کمی ہے ، دنیا کی کوئی بھی فرد خدا کو یاد رکھ کر گھاٹے اور نقصان میں نہیں رہی ، یہی بس کہ بندہ کم و بیش اس کی یاد میں رہے اور اسے یاد رکھے ، اس کی یاد بڑی سے بڑی مشکلات و مصیبتوں میں انسانوں کی نجات کا وسیلہ و سبب بن جاتی ہے ۔

ال سعود و ال یہود
01/01/2022 - 06:15

سن 1948ء میں غاصب صہیونیت کی طرف سے اعلان وجود کئے جانے بعد بعض عرب ممالک نے اسرائیل پر حملہ کردیا تو سعودیہ کے حاکم وقت عبد العزیز نے مختصر تعداد میں اور وہ بھی غیر تربیت یافتہ فوجی مصر بھیجنے پر اکتفا کیا اور اس جنگ میں عربوں کی شکست کے بعد سب سے پہلے سعودی حکام نے فلسطین کے مسائل سے خود کو الگ

حق و باطل
12/30/2021 - 08:42

امیرالمؤمنین علی علیہ السلام نے فرمایا  " اعرف الحق تعرف اہلہ " (۱) حق و باطل کو افراد و اشخاص سے مت پہچانو بلکہ پہلے حق کو پہچان لو پھر حق کے پیرو کار خود بخود سمجھ میں آجائیں گے ۔

کیوں امیرالمومنینؑ نے اپنی زوجہ کی شہادت کا قصاص نہیں لیا؟
12/26/2021 - 13:34

تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار اور حکمِ قرآن کی موجودگی کے باوجود مرسلِ اعظمؐ نے اپنے اوپر ظلم کرنے والوں سے کبھی کوئ انتقام نہیں لیا۔ اس کا سبب صرف یہی تھا کہ آنحضرتؐ نے ان تمام مظالم کے قصاص کو روز قیامت کے لیے ملتوی کردیا جب الله تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب اور ان پر ظلم کرنے والوں کے درمیان فیصلہ کرے گا۔ یہی سبب ہے کہ صرف حضرت امیرالمومنینؑ ہی نہیں بلکہ تمام اہلبیتؐ نے ہمیشہ اپنے اوپر ظلم کرنے والوں سے کوئ قصاص نہیں لیا۔

حکم غصب
12/08/2021 - 07:52

"غصب" کے معنی یہ ہیں کہ کوئی شخص کسی کے مال یا حق پر ظلم (دھونس یا دھاندلی) کے ذریعے قابض ہوجائے، یہ وہ چیز ہے جو عقل، قرآن اور حدیث کی رو سےحرام ہے۔

شيعوں کی فقہ کے ماخذ کون سے ہيں؟
04/03/2021 - 19:48

مکتب تشيع کے پيرو قرآن مجيد کو اپنی فقہ کا محکم ترين منبع اور احکام الہی، کی شناخت کا معيار سمجھتے ہيں کيونکہ شيعوں کے ائمہ  نے فقہی احکام کے حصول کے لئے قرآن مجيد کو ايک محکم مرجع قرار ديا ہے۔

جب قم پناہگاہ ہے تو کرونا قم میں کیوں آیا؟
04/17/2020 - 07:31

خلاصہ: روایت میں یہ وارد نہیں ہوا ہے کہ قم کو امراض سے دور رکھا گیا ہے

صفحات

Subscribe to سوال و جواب
ur.btid.org
Online: 24