قران

01/29/2023 - 13:08

سوری بقرہ کی ۲۰۰ویں ایت شریفہ میں قران کریم کا ارشاد ہے کہ : فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۔ (۱) پھر لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ پروردگارا ہمیں دنیا ہی میں نیکی عطا کردے اور [ایسے شخص] کا آخرت میں کوئی حصّہ نہیں ہے

01/28/2023 - 15:04

مغربی دنیا کے کچھ نادان افراد اور جاہل طبقہ قران کریم کو شدت پسندی اور دھشت گردی کا منبع و مرکز بتانے میں کوشاں ہے جبکہ اس الہی کتاب نے ، تعصب ، قوم پرستی ، ظلم ، زیادتی ، خیانت اور جہالت سے نکالنے ، مختلف علوم سے بہرہ ور کرنے ، تمدن کو بلند کرنے اور امن عامہ کو مضبوط بنانے میں جو کردار ادا کیا ہ

01/28/2023 - 13:42

ہم سبھی !

01/28/2023 - 06:04

سرزمین ھندوستان کی ھندو مذھب کی پیرو مشہور خاتون سروجنی نائیڈو قران کریم کی توصیف و تعریف میں تحریر فرماتی ہیں : جب میں قرآن پڑھتی ہوں تو مجھے زندگی کے اصول نظر آتے ہیں جو ساری دنیا کے لیے زندگی کی کامیابی و کامرانی کے رہنما اصول ہیں ۔ (۱)

01/19/2023 - 06:31

رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اَلْقُرْآنُ أَفْضَلُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ دُونَ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فَمَنْ وَقَّرَ اَلْقُرْآنَ فَقَدْ وَقَّرَ اَللَّهَ وَ مَنْ لَمْ يُوَقِّرِ اَلْقُرْآنَ فَقَدِ اِسْتَخَفَّ بِحُرْمَةِ اَللَّهِ وَ حُرْمَةُ اَلْقُرْآنِ عَلَى اَللَّهِ كَحُرْمَةِ اَلْوَا

01/19/2023 - 06:17

ہر مومن اور مسلمان کا اس بات پر ایمان اور یقین ہے کہ اسلام واقعا مکمل ضابطہ حیات ہے البتہ جب بھی یہ کہا جائے کہ اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام میں زندگی کے متعلق تمام امور کا تذکرہ موجود ہے اور یہ بھی موجود ہے ان امور کو کس طرح سرانجام دینا چاہئے ، جیسا کہ قران کریم نے ارشا

12/04/2022 - 06:41

سوره توحید [قل ھو اللہ احد۔۔۔] مکی سورہ اور قران کریم کے ۳۰ ویں پارہ میں موجود ہے نیز اس کی ۴ ایتیں ہیں ۔ بہت ساری جگہوں اور مقامات پر جیسے نماز صبح میں ، ہر واجب نماز کے بعد ، سوتے وقت و ۔۔۔ سورہ توحید کی تلاوت کی تاکید کی گئی ہے ۔

11/08/2022 - 10:05

ہم نے گذشتہ قسط میں ایات قران کریم کے حوالے سے پردہ کی اہمیت بیان کی تھی اور اب اس تحریر میں اس گوشہ پر گفتگو کرنا چاہ رہے ہیں کہ پردہ اور حجاب  کی مراعات نہ کرنے کی صورت میں کیا عورت پاکدامن اور عفت دار سمجھی جائے گی یا نہیں ؟ !

11/08/2022 - 09:08

خداوند متعال نے قران کریم میں پردہ اور حجاب کی اہمیت میں بیان کیا کہ پردہ خواتین کو بدطینت اور بدفطرت افراد کی آلود نگاہوں سے محفوظ رکھتا ہے جیسا کہ سورہ احزاب کی ۵۹ ایت کریمہ میں فرمایا : «يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُلْ لأزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِنْ ج

11/02/2022 - 08:57

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا: «رَحِمَ اللّهُ والِدا أعانَ وَلَدَهُ على بِرِّهِ» (۱) خداوند متعال اس باپ رحمت نازل کرے جو اپنے بچے کی نیکی میں مدد کرے ۔

مختصر تشریح:

صفحات

Subscribe to قران
ur.btid.org
Online: 56