Thu, 01/19/2023 - 06:31
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : اَلْقُرْآنُ أَفْضَلُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ دُونَ اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فَمَنْ وَقَّرَ اَلْقُرْآنَ فَقَدْ وَقَّرَ اَللَّهَ وَ مَنْ لَمْ يُوَقِّرِ اَلْقُرْآنَ فَقَدِ اِسْتَخَفَّ بِحُرْمَةِ اَللَّهِ وَ حُرْمَةُ اَلْقُرْآنِ عَلَى اَللَّهِ كَحُرْمَةِ اَلْوَالِدِ عَلَى وَلَدِهِ ۔
خدا کے بعد قران بہترین اور برترین چیز ہے ، جو اس کا احترام کرے اس نے خدا کا احترام کیا ہے اور جس نے اس کا احترام نہ کیا اس نے خدا کی بے احترامی کی ہے ، خدا کے نزدیک قران کریم کا احترام ، بچے پر باپ کے احترام کے مانند ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
شعیری ، شیخ تاج الدین محمد ، جامع الأخبار ، ج ۱ ، ص ۴۰ ۔
Add new comment