قران

09/03/2024 - 18:14

اج کے دور میں سعودی عربیہ میں بہت کم ایسے گھرانے دیکھنے کو ملتے ہیں جنہوں نے اپنے بچے کا نام «محمد» نہ رکھا ہو اور معمولا دنیا میں یہ نام پیٹر اور جان سے زیادہ رکھا گیا ہے ، حضرت محمد مصطفی صلى الله على وآلہ وہ فرد فرید ہیں جنہوں نے عربوں کے درمیان اتحاد قائم کیا ، قبائل کو ایک پرچم تلے اکٹھا فرم

12/31/2023 - 09:39

۱: لوگوں سے اچھے انداز میں بات کرنا

وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا (سورہ بقرہ آیت ۸۳) ، لوگوں سے بھلی بات کیا کرو۔

۲: غصہ کو پی جانا

وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ ( سورہ آل عمران آیت ۱۳۴) ، جو غصے کو پی جاتے ہیں۔

۳: لوگوں کو معاف کردینا

09/21/2023 - 07:31

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں قران کریم کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرمایا: «قران ہرگز نہیں جل سکتا، ابدی ہے، جب تک زمین زمین ہے اور زمان زمان، قرآن باقی ہے ، توہین اور تحریف کی آگ ، حقیقت کا مقابلہ نہیں کرسکتی»

07/17/2023 - 05:53

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی ولادت کے قریب «اصحاب الفيل» کا واقعہ رونما ہوا ، خداوند متعال نے سورہ فیل اور قریش میں اصحاب الفيل کی داستان کا تذکرہ کیا ہے ۔

تاریخی حقائق

07/01/2023 - 10:39

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سوئس حکومت کی جانب سے قرآن پاک جلائےجانے کی اجازت دینا ناقابل برداشت عمل ہے۔

07/01/2023 - 10:35

سربراہ امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین نے سویڈن میں کی جانے توہین قرآن پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ مغرب کو آزادی اظہار رائے کے قوانین پر نظر ثانی کرنی ہوگی کیونکہ توہین قرآن قطعاً طور پر آزادی اظہار رائے میں شمار نہیں ہوتا بلکہ ہم مسلمانان کے دل مجروح ہوتے ہیں۔

07/01/2023 - 10:32

مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام سید شیدا حسین جعفری نے سویڈن کی حکومت اور پولیس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کئے جانے پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مجید کی توہین سے ساری دنیا کے مسلمان غمگین ہیں، علامہ شیدا حسین جعفری

07/01/2023 - 10:28

آیت اللہ سیستانی کے دفتر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی گئی ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات کی تکرار کو روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔

ان کے اس خط کا متن حسب ذیل ہے:

07/01/2023 - 10:24

ایت اللہ العظمی سیستانی نے گذشتہ روز

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کو ارسال کردہ مکتوب

میں سویڈن میں قران کریم کی توھین کی شدید مذمت کی اور

مطالبہ کیا ہے کہ وہ توھین قرآن کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کرے ۔

03/30/2023 - 14:43

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : (و الذی نفسی بیدہ لا یومن احدکم حتی اکون احب الیہ من نفسہ و مالہ و ولدہ والناس اجمعین) تم میں کوئی بھی صاحبان ایمان نہیں ہوسکتا جب تک اس

کے لئے خود اس کے نفس اس کے مال اس کے بیٹوں اور دیگر تمام لوگوں سے زیادہ محبوب، میں نہ قرار پاؤں ۔

صفحات

Subscribe to قران
ur.btid.org
Online: 34