مقالہ فاطمہ زھراء

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) کے ذریعہ تشیع کا اثبات، آیۃ اللہ صافی کا بیان
02/24/2019 - 19:13

خلاصہ: حضرت فاطمۂ زہرا(صلوات الله و سلامه عليہا) کا موقف ایک ایسا موقف ہے جو مذہب و مکتب تشیع کی اساس اور بنیاد کو تقویت دیتا ہے اور اس کی تائید کرتا ہے۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) کا مرتبہ
02/24/2019 - 18:46

خلاصہ: انسان کے لئے حضرت فاطمۂ زہرا(سلام اللہ علیہا) کی مکمل تاریخ حیات اعجاز آفرین ہے۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا ) کی خوشی
02/24/2019 - 14:13

خلاصہ: عورت کا مردوں کے شانہ با شانہ ہوکرکام کرنا پسند نہیں ہے۔

مخلوقات کی خلقت سے پہلے آپؐ کا مصطفی ہونا
02/24/2019 - 13:06

خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے یہ بیان کیا جارہا ہے کہ رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کب مصطفی اور برگزیدہ ہوئے، اس بات کی مزید وضاحت کے لئے اس مضمون میں دو روایات نقل کی جارہی ہیں، ان میں سے ایک روایت اہل سنّت کے امام، امام احمد ابن حنبل سے مروی ہے

"اِختیار، اِجتباء، اِصطفاء" قرآن کی روشنی میں، خطبہ فدکیہ کی تشریح
02/23/2019 - 20:35

خلاصہ: حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) نے خطبہ فدکیہ میں یہ تین الفاظ استعمال کیے ہیں، یہ ایسے الفاظ ہیں جن کے مشتق لفظ قرآن کریم میں بھی ذکر ہوئے ہیں۔

رسول اللہؐ کے اجتباء سے پہلے آپؐ کا نام رکھا جانا، خطبہ فدکیہ کی تشریح
02/23/2019 - 20:25

خلاصہ: رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کی عظمت اس قدر بلند ہے کہ حتی آپؐ کے نام کی شان بھی عظیم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حتی آپؐ کا نام بھی آپؐ کے اِجتباء سے پہلے رکھا۔

اختیار اور اجتباء میں فرق، خطبہ فدکیہ کی تشریح
02/23/2019 - 18:10

خلاصہ: رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے مختلف مقامات میں سے اختیار اور اجتباء کے مقام کے بارے میں مختصر گفتگو کی جارہی ہے اور ان کا باہمی فرقی بیان کیا جارہا ہے۔

وَ أشْهَدُ أنَّ أبی مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَ رَسُولُهُ کے فقرے پر طائرانہ نظر
02/21/2019 - 19:44

خلاصہ:حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) نے خطبہ فدکیہ کے اس فقرے میں گواہی دی ہے کہ میرے باپ محمد اللہ کے عبد اور اس کے رسول ہیں۔

شہادتین کے بارے میں چند نکات، خطبہ فدکیہ کی روشنی میں
02/21/2019 - 11:49

خلاصہ:اس مضمون میں شہادتین کے بارے میں تین نکات بیان کیے جارہے ہیں۔

عبودیت اور رسالت کی گواہی، خطبہ فدکیہ کی تشریح
02/21/2019 - 10:54

خلاصه: مقام عبودیت اور رسالت اس قدر عظیم اور اہمیت کا حامل ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) نے خطبہ فدکیہ میں رسول اللہ (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) کے ان دو مقاموں کی گواہی دی ہے۔

صفحات

Subscribe to مقالہ فاطمہ زھراء
ur.btid.org
Online: 69