حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا ) کی خوشی

Sun, 02/24/2019 - 14:13

خلاصہ: عورت کا مردوں کے شانہ با شانہ ہوکرکام کرنا پسند نہیں ہے۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا ) کی خوشی

بسم اللہ الرحمن الرحیم
رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے حضرت علی(علیہ السلام) اور حضرت زہرا(سلام اللہ علیہا) کی زندگی کی ابتداء میں ہی یہ بتادیا تھا کہ: گھر کے اندر کے کام فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور گھر کے باہر کے کام علی(علیہ السلام) کے ذمہ ہیں۔
اس تقسیم کے بارے میں حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) فرمارہی ہیں: «فَلَا يَعْلَمُ‏ مَا دَخَلَنِي‏ مِنَ السُّرُورِ إِلَّا اللَّهُ بِإِكْفَائِي رَسُولُ اللَّهِ تَحَمُّلَ أَرْقَابِ الرِّجَالِ؛ خدا جانتا ہے کہ میں اس تقسیم سے کتنی خوش ہوں کے اللہ کے رسول نے مجھے مردوں کے شانہ با شانہ رہنے سے منع کیا»[وسائل الشیعه،ج۲۰،ص۱۷۲]۔
* وسائل الشيعة، شيخ حر عاملى، مؤسسة آل البيت عليهم السلام‏، قم، ۱۴۰۹ق.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 25