مقالہ فاطمہ زھراء
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے پنجتالیس مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جو ثواب اور عذاب رکھا ہے، اس سے مقصد یہ ہے کہ اپنے بندوں کو اپنے عذاب سے بچائے اور جنت بھیجے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے چوالیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ ثواب اور عذاب مقرر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو اپنی سزا سے بچائے اور انہیں جنت بھیجے۔
خلاصہ: بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ جو عبادت اور نیکیاں کرتے ہیں یا گناہ سے پرہیز کرلیتے ہیں، یہ ان کا اپنا کمال ہے اور اجر و ثواب کا مستحق ہے، جبکہ ایسا نہیں، بلکہ سب اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توقیقات ہیں لہذا جو ثواب اللہ تعالی عطا فرماتا ہے وہ اس کا فضل و کرم ہے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے بیالیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ تہذیب نفس کے تین مقاصد میں سے پہلا مقصد جو ذکر کیا جارہا ہے، یہ دنیا پرستی اور ہوا و ہوس ہے جس کی کوئی قیمت و قدر نہیں ہے، اور دوسرا مقصد بالکل صحیح اور مطلوب ہے، اور تیسرا مقصد انتہائی خالصانہ اور سنّت معصومین (علیہم السلام) ہے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے اکتالیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ بعض لوگ اپنے نفس کی تہذیب کرنے کے لئے اپنی مرضی کے طریقے اختیار کرتے ہیں، جبکہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور نافرمانی کو مدنظر رکھتے ہوئے تہذیب اور تزکیہ نفس کرنا چاہیے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے انتالیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ثواب کو اطاعت اور عذاب کو نافرمانی کے لئے قرار دیا ہے، انسان کو چاہیے کہ اللہ کرے تاکہ ثواب حاصل کرے اور نافرمانی سے پرہیز کرے تا کہ عذاب سے بچ جائے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے اٹھتیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ انبیاء (علیہم السلام) لوگوں کو جو اللہ تعالیٰ کی طرف دعوت دیتے تھے، یہ دعوت دلائل اور براہین پر مبنی ہوتی تھی۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے ستّائیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی بندگی کی دعوت کو عزت دینے کے لئے چیزوں کو خلق کیا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ دعوت، انبیاء (علیہم السلام) کے ذریعے لوگوں کو دی ہے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے چھتیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چیزوں کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ خلائق کو اپنی عبودیت اور بندگی کی طرف پکارے، لہذا ہر حال میں انسان کو اللہ کی بندگی اختیار کرنا چاہیے تا کہ انسان مقصدِ خلقت تک پہنچ جائے۔
خلاصہ: خطبہ فدکیہ کی تشریح کرتے ہوئے پینتیسواں مضمون تحریر کیا گیا ہے۔ چیزوں کو خلق کرنے سے االلہ تعالیٰ کا ایک مقصد، اپنی قدرت کا اظہار ہے۔ کائنات میں اللہ تعالیٰ نے کتنی عجیب و غریب چیزیں خلق کی ہیں جن کی باریکی اور ظرافت میں جب سوچا جائے تو انسان اللہ تعالیٰ کی قدرت پر حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔