امام خمینی

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/06/2022 - 08:39

حقیقی امداد اور نصرت فقط خدا کی جانب سے ہے، خداوند متعال نے قران کریم میں فرمایا : «وَ مَا النَّصْرُ إِلاَّ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ الْعَزيزِ الْحَكيم‏؛ اور مدد تو صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے ، اللہ ہی صاحب عزّت اور صاحب حکمت ہے ۔ » (1)  کیوں کہ پوری ہستی اور پورے جہان میں فقط و فقط خداوند متعال کی ذات

سالگرد پیروزی انقلاب اسلامی
02/06/2022 - 07:24

حضرت امام خمینی (رہ) اپنے جد حضرت محمد مصطفی صلی ‌الله‌ علیہ ‌و آلہ اور دیگر ائمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے ائینہ دار ، نہایت ہی با اخلاق، شفیق اور مہربان شخصیت کے مالک تھے، عوام کیلئے اپ کی آغوش اور باہیں کھلی ہوئی تھیں اور اپ نے انہیں متحد رکھنے کی مکمل کوشش کی کہ جو ائمہ طاھرین کی سیرت

02/05/2022 - 06:05

امام خمینی (رہ) نے اپنی تحریک کے آغاز سے ہی انقلاب اسلامی ایران کی پیروزی حتی اپنی حیات کے آخری لمحات تک، تمام مشکلات کو تو تحمل اور برداشت کیا مگر کسی بھی کافر، منافق اور بے  ایمان کے زیر بار اور  دباو میں نہیں آئے ، اپ مشکلات کی گھڑیوں میں خداوند متعال سے متوسل ہوتے اور اس کی قدرت لایزال سے

اسلامی انقلاب اور فلسطین کی تحریک
02/04/2022 - 19:12

   اگر ہم حقیقت میں علاقہ کی سطح پر اسلامی انقلاب کے مسائل پر نظرڈالیں ،تو مشاہدہ کریں گے کہ یہ انقلاب اپنے پیغام کو دنیا کے محروم ومستضعف لوگوں تک پہنچا نے اورایک نمونہ اور مبارزہ کے طورپر اپنی حیثیت کو مسلمانوں میں پہچنوانے میں کامیاب ہوا ۔دوسرے الفاظ میں اس لحاظ سے انقلاب برآمد ہونے میں کامیاب رہا اور اس وقت فلسطین کی تحریک،ایک دوسرااسلامی انقلاب کا روپ اختیار کرچکی ہے اوردنیا والوں کے افکار کو اپنی طرف جذب کر چکی ہے۔

فرانس اور روس کے انقلاب کے درمیان انقلابِ اسلامی کا امتیاز
02/03/2022 - 20:05

اب یہ سوال پیدا ہو تا ہے کہ اگرہم فرانس اور روس کے انقلابوں کا نام عظیم انقلاب رکھیں تو اسلامی انقلاب کا کیا نام رکھیں؟ اگر اسلامی انقلاب ایک حقیقی انقلاب ہے توفرانس اور روس میں رونما ہونے والی چیز کا کیا نام رکھا جائے؟ بظاہر اسکاچیل کاکہنا حق ہے کہ: فرانس اور روس کے انقلاب آگئے اور ایجاد نہیں کئے گئے۔ ایران کا اسلامی انقلاب آیا نہیں بلکہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایجاد کیا گیا، وہ بھی نہ سادگی میں بلکہ تمام ملک کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بھر پور کوششوں،قدرتمند رہبری اور دسیوں ہزارانقلاب کے عاشقوں کی عظیم قربا نیوں کی بھاری قیمت اداکرکے۔

فرانس اور روس کے انقلاب کے ساتھ انقلابِ اسلامی کی سماجی طاقت کا موازنہ
02/02/2022 - 20:04

 سماجی طاقت،ا ن سرگرم سماجی گروہوں سے تشکیل پاتی ہے جو مشترک ا قدار اور عقائد کی بنیادوں پر آپس میں نزدیک ہوتے ہیں۔ جب سیاسی طاقت ان کے ا قدار اور مطالبات کو پورا کرنے کی توانائی یا ارادہ نہیں رکھتی ہے ،تو سماجی گروہ اس سے مأیوس ہو کر ایسے رہبر یارہبروں کی تلاش کرتے ہیں جو ان کے نظریات اور مطالبات کو پورا کرسکیں ۔سماجی طاقت کی ایجاد میں ،تین بنیادی رکن قابل تشخیص ہیں: عوام،رہبری اور آئیڈیا لوجی ۔

امام خمینی
02/01/2022 - 07:37

امام خمینی (رہ) اپنی مرجعیت اور رہبریت سے بھی گریزاں تھے جیسا کہ اپ نے اس سلسلہ میں فرمایا « خدا کی قسم میں نے اپنی مرجعیت اور رہبریت کیلئے ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھایا لیکن اگر یہ ذمہ داری مجھ تک آپہونچے تو پھر اپنے وظیفہ کے تحت اس سے پرھیز نہیں کروں گا اور اپنے وظیفہ کے تحت عمل کروں گا » ۔ (۱)

امام خمینی
01/31/2022 - 06:57

امام خمینی (ره) کی پیروی اور اطاعت کا سرمنشاء و مرکز اپکی اخلاقی، قرانی اور اسلامی شخصیت ہے کہ اگر عہدیدار ، منصب دار اور ذمہ دار طبقہ عوامی محبوبیت سے ہمکنار ہونا چاہتا ہے تو اسے اپ کی رفتار و گفتار و کردار پر توجہ اور عمل کرنا چاہئے ۔

امام خمینیؒ کی مجاہدانہ طرز زندگی+انفوگرافی
12/17/2019 - 16:58

امام خمینیؒ کی مجاہدانہ طرز زندگی کو انفوگرافی کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔

03/07/2019 - 12:12

خلاصہ: قرآن کریم نے حبل اللہ یعنی اللہ کی رسّی کو تھامنے کا حکم دیا ہے، اس مضمون میں امام خمینی (علیہ الرحمہ) کے کچھ بیانات میں سے حبل اللہ کی وضاحت بیان کی جارہی ہے۔

صفحات

Subscribe to امام خمینی
ur.btid.org
Online: 50