اخلاق وتربیت
خلاصہ: کم ضرورت کے وقت قرض لیا جائے تو کراہت زیادہ ہوگی اور اگر زیادہ ضرورت کے وقت قرض لیا جائے تو کراہت کم ہو گی۔
خلاصہ: انسان کی شخصیت، انسانیت کا طرہ امتیاز ہے جس کے باعث انسان کا حیوان سے فرق ہے۔
خلاصہ: والدین کی حیثیت ایک معمار ایک انجینئر کی ہے جس طرح ایک انجینئرعمارت کی مضبوطی کے لئے ایسی تدابیر اختیار کر تا ہے جس کی وجہ سے عمارت مضبو ط اورپائیدار بن جائے بالکل اسی طرح ذمہ دار والدین بچوں کی تربیت میں ان تمام عناصر وعوامل کو بروئے کار لاتے ہیں جس سے سماج کو مطلوبہ انسان حاصل ہوں۔
خلاصہ: جو خدا سے مدد مانگتا ہے اور صرف اسی پر بھروسہ کرتا ہے وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتا۔
خلاصہ: انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اسکی اولاد ہو کیونکہ وہ ان کی بقاء میں اپنی بقاء کا احساس کرتا ہے لیکن یہ اس وقت ممکن ہے جب اس نے اس کی تربیت اسلامی اصولوں پر کی ہو۔
خلاصہ: عورت کو اللہ تعالیٰ نے عظیم مقام عطا فرمایا ہے جسے عورت پاکدامنی اور حیا کے ذریعے محفوظ کرسکتی ہے۔
خلاصہ:اگر انسان فطرت کے قانون پر چلتا رہے تو خدا کی برکتیں اس پر نازل ہوتی رہیگی۔
خلاصہ: دنیا کی ہر چیز کو انسان کے لئے پیدا کیا گیا ہے تاکہ انسان اس کے ذریعہ کمال کے راستںوں کو طے کرے۔
خلاصہ: زندگی کو اطمینان کے ساتھ گزارنے کے لئے ضروری ہے کہ اپنی روز مرہ زندگی میں خدا کی عبادت کے لئے وقت کی معین کیا جائے۔
خلاصہ: نظم کے ذریعہ انسان اپنے آپ کو کمال تک پہونچا سکتا ہے۔