معصومین

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) امام حسین(علیہ السلام) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام حسین(علیہ السلام) نے اپنی مادر گرامی حضرت فاطمہ زہرا(سلام اللہ علیہا) کے فضائل کو اپنی پوری زندگی میں بیان کیا، یہاں تک کہ اپنی عمر کے آخری لمحوں میں بھی آپ نے اپنی مادر گرامی کو فراموش نہیں کیا۔

امام علی(علیہ السلام) کی اجتماعی زندگی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام علی(علیہ السلام) کی سیرت ہمارے لئے بہترین مشعل راہ ہے۔ جس کو اپناکر ہم لوگوں کے درمیان خوشی کے ساتھ زندگی گزار سکتے ہیں۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) اور قناعت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اگر ہمیں اپنی زندگی کو سکون اور چین کے ساتھ گذارنا ہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی زندگی میں قناعت کو اپنائیں، اور اس کو اپنانےکا بہترین طریقہ معصومین(علیہم السلام) کی سیرت کو اپنی زندگی میں اجراء کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

حضرت عبدالمطّلب (علیہ السلام)  کا دست کرم رحمۃ للعالمین کے سر پر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت عبدالمطّلب (علیہ السلام) وہ عظیم شخصیت ہیں جن کا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پرورش اور حفاظت میں بنیادی کردار ہے۔ آپؑ تاحیات آنحضرت کا تحفظ کرتے رہے اور احتضار کے وقت بھی اپنے بیٹے حضرت ابوطالب (علیہ السلام) کو پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں وصیت فرمائی۔

امام محمد باقر(علیہ السلام) اور تربیت
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اولاد کی تربیت، اس دور کا سب سے اہم مسئلہ ہے، اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنی اولاد کی صحیح طریقہ سے تربیت کریں، تو ہمیں چاہئے کہ ہم اس کام کے لئے معصومین(علیہم السلام) کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دیں، تاکہ ہماری تربیت میں کوئی کمی نہ رہ جائے اور کل خدا کی بارگاہ میں اسے جواب دے سکیں۔

امام محمد باقر علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ : محمد ابن علی ابن الحسین ابن علی ابن ابی طالب علیھم السلام کہ جن کا مشھور لقب باقر ہے آپ شیعیان حیدر کرار کے پانچویں تاجدار ولایت ہیں ۔

دنیا امام علی النقی(علیہ السلام) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: امام علی النقی(علیہ السلام) نے دنیا کو بازار سے تشبیہ دی ہے، جو اس میں خدا کی اطاعت کریگا وہ کامیباب ہوگا اور جو اس کی نافرمانی کریگا اس کا شمار گھاٹہ اٹھانے والوں میں ہوگا۔

شهادت امام ھادی علیہ السلام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:امام ھادی علیہ السلام 
ولادت:15 ذی الحجہ ، 212 ھ
نام:علی ابن محمد
والد کا نام :محمد ابن علی 
والدہ کا نام :بی بی سمانہ
لقب :تقی ، ھادی
کنیت ابوالحسن ثالث
مدت امامت :33سال
شھادت:3رجب ، 254 ھ

امام علی(علیہ السلام) کی نظر میں سعادت  کے دو اہم اسباب
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: سعادتمند اور نیک بخت ہونا ایک ایسی آرزو ہے، جس کا انسان ابتدائے خلقت ہی سے خواہشمند ہے۔ اور ہرکوئی اپنی خلقت کے بارے میں جتنی معرفت رکھتا ہے اس لفظ کو اس کے مطابق تصور کرتا۔ سعادت تک پہونچنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان ہمیشہ اپنے آپ کو خدا کی بارگاہ میں حاضر اور ناطر جانے۔

04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: دنیا میں مال انسان کے کام آنے والا ہے اور آخرت میں اس کے اعمال اس کا سہارا بننے والے ہیں، جس نے اس دنیا میں نیک اعمال انجام دئے وہی آخرت میں کامیاب ہونے والا ہے۔

صفحات

Subscribe to معصومین
ur.btid.org
Online: 17