معصومین

امام رضا(علیہ السلام) کے بعض فضائل
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مقالہ میں امام رضا(علیہ السلام) کے دشمنوں کی زبانی امام (علیہ السلام) کے کچھہ فضائل بیان ہوئے ہیں۔

امام رضا(علیہ السلام) اور نماز عید
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضون میں اس بات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ اگر عبادت کو صحیح طریقہ سے اداء کیا جائے تو اس کے کیا اثرات حاصل ہوتے ہیں۔

حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔

حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کی بچپن میں امامت پر دلائل
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کو اللہ تعالی کی جانب سے بچپن میں مقام امامت عطا ہوا، لوگ شک و شبہ میں پڑ گئے جبکہ قرآن کریم نے حضرت عیسی اور حضرت یحیی (علیہماالسلام) کے بچپن میں مقام نبوت پر فائز ہونے کے بارہ میں بتا دیا تھا، ان دو نبیوں کے بچپن میں نبوت کو مسلمانوں نے تسلیم کرلیا مگر حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کے بارے میں شک و انکار میں پڑگئے۔

امام جواد(ع) کا زمانہ، امامت کا سخت اور کھٹن دور
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تاریخ امامت کا اگر بغور مطالعہ کیا جائے تو امام جواد علیہ السلام کی امامت کا دور سخت ترین اور دشوار ترین ادوار میں سے ایک ہے جسمیں عباسی ظالم بادشاہوں نے پیروان ولایت کے ساتھ انتہائی ظلم وستم روا رکھا اور اعتقادی دنیا میں مکتب اہل بیت کے فکری، علمی اور ثقافتی مرکز، روضہ امام حسین ع کو منہدم کرکے اس زمین پر کاشت کاری شروع کی۔

شھادت امام جواد علیہ السلام
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ:امام جواد علیہ السلام کی شھادت کی غمگین روداد۔ 

مومن کی تین ضرورتیں امام محمد تقی (علیہ السلام) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کی اخلاقیات کے سلسلے میں احادیث میں سے ایک حدیث یہ ہے جس میں آپ نے مومن کے لئے تین چیزوں کی ضرورت بیان فرمائی ہے، اس حدیث کے ان تین جملوں کی اس مقالہ میں کچھ تشریح کی گئی ہے۔

امام محمد تقی(علیہ السلام)کے علم کا اعتراف معتصم کی زبانی
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس مضمون میں امام محمد تقی(علیہ السلام) کے قرآنی آیات کے ذریعہ کئے گئے استدلال کو پیش کیا گیا ہے جو آپ (ع) نے تمام علماء اور معتصم کی موجودگی میں انجام دئے۔

تقوی کے فائدے امام محمد تقی (علیہ السلام) کی نظر میں
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: تقوی ایسی بنیادی صفت ہے جس کے فائدے قرآن اور روایات میں متعدد مقامات پر بیان ہوئے ہیں، ان میں سے بعض فائدے حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) کی زبان مبارک سے بیان ہوئے ہیں، جن کو اس مقالہ میں ذکر کرتے ہوئے کچھ وضاحت کی ہے۔

حضرت علی اور حضرت فاطمہ (س) کی  مثالی شادی
04/16/2017 - 11:16

حضرت امیرالمومنین (ع) اور سیدہ کونین (س)کی مثالی شادی انسانیت کے لے عظیم رہنما و اصول ہے۔ آج اس ماڈرن دور میں لوگوں نے کلچرل مسائل میں الجھ کر شادی کے مقدس نظام کو درہم برہم کردیا ہے اگر ہم چاہیں تو سیرت امیر المومنین (ع)اور سیدہ کونین (س)کے آیئنہ میں انتہائی سادہ اور مثالی شادی کرسکتے ہیں۔  

صفحات

Subscribe to معصومین
ur.btid.org
Online: 59