معصومین

04/16/2017 - 11:17

چکیده: خداوند متعال کی اپنے بندوں پر عنایت خاص

امام محمد باقر (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت
04/16/2017 - 11:17

اس نوشتہ میں امام باقر (علیہ السلام) کی ولادت کا مختصر تعارف،آپ کے لقب ’باقر‘ کے معنی اور آپ کے زمانے کے بادشاہ کا ذکر کیا گیا ہے۔

متوکل عباسی نے "رات کے وقت" امام علی نقی علیہ السلام کو بلوایا
04/16/2017 - 11:17

چکیده: امام علی نقی علیہ السلام کے خلاف متوکل عباسی کو غلط خبریں ملیں، اس نے آپ کو بلوایا اور آپ سے دلچسپ اشعار سننا چاہا تو مولا نے اسے دنیا کی مذمت میں اشعار سنائے جس سے وہ اور حاضرین متاثر ہوگئے۔ نیز اس مقالہ میں آنحضرت کی شہادت اور تشییع جنازہ اور تدفین کی مختصر وضاحت کی گئی ہے۔

غلام کا  آقا کو قتل کرنا اور حضرت علی(ع)  کا فیصلہ
04/16/2017 - 11:17

چکیده:غلام کا  آقا کو قتل کرنا اور حضرت علی(ع)  کا فیصلہ

اقدار مکتب کربلا
04/16/2017 - 11:17

چکیده :ہم نے اس مقالے میں مکتب کربلا کی اقدار کو سید الشہداء علیہ السلام و شہدائے کربلا کی سیرت کی روشنی می بیان کرنے کی کوشش کی ہے، اور ذیل میں ان اقدار کو بیان کیا ہے۔توحید محور، عزت و حمیت ،طاغوت ستیزی ،ھدف کے حصول میں استقامت ،اور نظم و ضبط سے عبارت ہے

امام  محمد باقر علیہ السلام اور رضای الھی
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:امام محمد باقر(علیہ السلام) اور جناب جابر کا خدا پر راضی ہونا۔

سیاست علوی (ع) نھج البلاغہ کے آئینہ میں
04/16/2017 - 11:17

چکیده:امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی سیاست  عدالت ، حریت وآزادی اور ہدایت بشریت کے کلیدی اور ٹھوس اصولوں پر مبنی تھی ہم ذیل میں سیاست علوی کے تین بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں

خانہ کعبہ میں مولا علی (ع) کی ولادت کا راز
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ: اس مختصر مقالہ میں حضرت امیر المومنین(علیہ السلام) کے والدین کا ذکر اور آپ(ع) کے نام رکھے جانے کی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے نیز آپ کی ولادت بیت اللہ میں ہونے کی حکمت کو بھی بیان کیا گیا ہے۔

بے گناہ قاتل
04/16/2017 - 11:17

چکیده:بے گناہ قاتل اور مولائے کائنات علی بن ابی طالب علیہ السلام کا فیصلہ

حضرت  داوود علیہ السلام  کی طرح حضرت علی  علیہ السلام کی قضاوت
04/16/2017 - 11:17

خلاصہ:

 امام  علی علیہ السام  کا ایک مردہ شخص کے مال کے بارہ میں فیصلہ۔

صفحات

Subscribe to معصومین
ur.btid.org
Online: 64