اہل سنت کے بزرگ عالم جوینی شافعی نے رسول خدا (صلی الله علیه و آله و سلم) سے نقل کیا ہے کہ انھوں نے فرمایا کہ:
“ ..وانّی لمّا رأیتها ذكرت ما یصنع بعدی، كانّی بها و قد دخل الذّل بیتها و انتهكت حرمتها و غصبت حقّها و منعت ارثها و كسرت جنبها و اسقطت جنینها و هی تنادی: یا محمداه...فتكون اوّل من یلحقنی من أهل بیتی فتقدم علی َ محزونة مكروبة مغمومة مغصوبة مقتولة ”. (فرائد السمطین، ج 2، ص 34، 35 طبع بیروت)
"میں جب بھی اپنی بیٹی فاطمہ کو دیکھتا ہوں تو مجھے اپنے بعد اس پر ہونے والے تمام مصائب یاد آ جاتے ہیں، اسکے گھر میں ذلت کو داخل کیا جائے گا، اسکے گھر کی حرمت کو پامال کیا جائے گا، اسکے حق کو غصب اور اسکو ارث سے منع کیا جائے گا، اسکا پہلو شکستہ اور اسکا بچہ سقط کیا جائے گا، اس حالت میں پکارے گی:
یا محمداہ..... پس وہ میرے اہل بیت میں سے سب سے پہلی ہو گی کہ جو میرے مرنے کے بعد، مجھ سے آ کر ملے گی، پس وہ میرے پاس آئے گی اس حالت میں کہ وہ بہت غمگین، دکھی اور مظلومانہ طور پر شہید کی گئی ہوگی۔"
اہل سنت کے عالم جوینی شافعی کی نظر میں؛ سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت
Sat, 02/03/2018 - 12:05
Add new comment