Sun, 04/16/2017 - 11:02
قال ابن قولویه فی حدیث المعراج:
قال ابن قولویه فی حدیث المعراج:
وَ أَمَّا ابْنَتُکَ فَتُظْلَمُ ـ إلی أن قال ـ وَ تُضْرَبُ وَ هِیَ حَامِلٌ وَ یُدْخَلُ عَلَیْهَا وَ عَلَى حَرِیمِهَا وَ مَنْزِلِهَا بِغَیْرِ إِذْنٍ ثُمَّ یَمَسُّهَا هَوَانٌ وَ ذُلٌّ ثُمَّ لَا تَجِدُ مَانِعاً وَ تَطْرَحُ مَا فِی بَطْنِهَا مِنَ الضَّرْبِ وَ تَمُوتُ مِنْ ذَلِکَ الضَّرْبِ
حدیث معراج میں ذکر ہوا ہے کہ:
اور آپ کی بیٹی پر ظلم کیا جائے گا۔۔۔اور انہیں مارا جائے گا جبکہ انکے شکم میں بچہ ہو گا، انکی اجازت کے بغیر انکے گھر میں داخل ہوں گے اور اس طرح حرمت پامال ہو گی، انکی بے حرمتی ہو گی اور کوئی مدد کو نہیں آئے گا اور اس ضرب کی خاطر انکا بچہ شھید ہو جائے گا اور وہ خود بھی اس ضرب کی وجہ سے شھید ہو جائیں گی۔
کامل الزیارات: 547 ح 840
Add new comment