رمضان
سوال : نجس مکان یعنی نجس زمین یا مصلے پر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟
جواب: نمازی کا مصلی یعنی اس کے نماز پڑھنے کی جگہ پاک و صاف ہونا چاہئے لیکن اگر سجدہ کے علاوہ دیگر جگہیں نجس ہوں اور نمازی کے لباس اور کپڑے میں سرایت کا بھی امکان نہ ہو تو نماز صحیح ہے ۔
صحیح سند کے ساتھ امام جعفر صادق (ع) سے روایت ہے کہ جو شخص علاوہ نماز کے کسی نعمت کے ملنے پر خدا کے لیے سجدہ شکر بجالائے تو ﷲ تعالیٰ اس کے نام دس نیکیاں لکھ دیتا ہے، دس برائیاں مٹا دیتا ہے اور بہشت میں اس کے دس درجے بلند کر دیتا ہے ۔
لوگوں کو اچھائی کی تعلیم دینے اور انھیں برائیوں سے روکنے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن ان طریقوں میں جو سب سے زیادہ کارآمد، زیادہ با اثر اور جلدی مقصد تک پہونچانے والا ہے وہ عملی طریقہ ہے۔
حضرت امام جعفر صادق عليہ السلام سے منقول ہے کہ جب حضرت نے نيم خورده (ادھا کھائے ہوئے) پھل کو پھینکا ہوا دیکھا تو حضرت (ع) غضبناک ہوئے اور فرمایا: « مَا هَذَا إِنْ كُنْتُمْ شَبِعْتُمْ فَإِنَّ كَثِيراً مِنَ النَّاسِ لَمْ يَشْبَعُوا فَأَطْعِمُوهُ مَنْ يَحْتَاجُ إِلَيْهِ ؛ اگر تم سیر ہو تو بہت سارے ل
یاد خدا کے آثار و فائد اور اس کا نتیجہ ، انسان کی خطاوں میں کمی ہے ، دنیا کی کوئی بھی فرد خدا کو یاد رکھ کر گھاٹے اور نقصان میں نہیں رہی ، یہی بس کہ بندہ کم و بیش اس کی یاد میں رہے اور اسے یاد رکھے ، اس کی یاد بڑی سے بڑی مشکلات و مصیبتوں میں انسانوں کی نجات کا وسیلہ و سبب بن جاتی ہے ۔
رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے منقول ہے کہ حضرت نے فرمایا «سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ (ص) یَقُولُ عُنْوَانُ صَحِیفَةِ الْمُؤْمِنِ حبّ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ (ع) ؛ صحیفہ مومن کا عنوان علی ابن ابی طالب علیھما السلام کی محبت ہے ۔ » یا دوسرے لفظوں میں یوں کہا جائے کہ ہمارے نامہ اعمال کی اہم
عمل سے ذکر ؛ یعنی انسان اپنے اعمال اور کردار سے خدا کو یاد کرے اس طرح کے اس کا کوئی بھی عمل غیر الہی نہ ہو ، مادیت ، ہوائے نفس اور دنیا پرستی سے خالی ہو ، ممکن ہے بعض اعمال کا ظاھر جیسے ملازمت، ڈرائیونگ اور کوگینگ ( کھانا پکانا) وغیرہ دنیاوی ہو مگر اسے بھی جب قصد قربت اور خدا متعال کا تقرب حاصل ک