ترکی میں امام خمینی(رح) کے کارنامے

Tue, 01/22/2019 - 19:41

خلاصہ: ترکی میں جبری اقامت کے موقع سے فائدہ اٹهاتے ہوئے امام خمینی (رح) نے تحریر الوسیلہ کی پہلی جلد لکھنا شروع کی۔

ترکی امام خمینی(رح) کے کارنامے

ترکی میں جلاوطنی کے دوران امام خمینی(رح) نے کن اہم کارناموں کو انجام دیا؟
خواب: اس عرصے میں امام خمینی(رح) اپنے رشتے داروں اور حوزہ علمیہ کے بعض علماء کے نام خطوط میں اشاروں کنایوں اور دعاؤں کی صورت میں جہادی عمل کو ثابت قدمی سے جاری رکهنے کے ساتھ ادعیہ اور فقہی کتب ارسال کرنے کی درخواست کرتے تهے۔ ترکی میں جبری اقامت کے موقع سے فائدہ اٹهاتے ہوئے امام خمینی (رح) نے تحریر الوسیلہ کی پہلی جلد لکھنا شروع کی واضح رہے کہ یہ کتاب امام خمینی(رح) کے فقہی فتووں پر مشتمل ہے جس میں اس دور میں پہلی بار جہاد، دفاع، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسے احکام اور طاق نسیان میں رکھے گئے روز مرہ مسائل کو دینی فرائض کے طور پر مطرح کیا گیا تھا یاد رہے کہ فقہ اور اصول فقہ میں امام خمینی(رح) نے آیۃ اللہ بروجردی کی وفات سے برسوں پہلے اپنے اجتہادی نظریات سپرد قلم کئے تهے.
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_28321/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
10 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 34