عقاید
ولایت کے بغیر خیمہ توحید ، مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہے ، خدا کی عبادت کرنے والا اگر ولی خدا پر ایمان نہ رکھے ، دشمن خدا سے جنگ کرتے ہوئے مارا جائے تو بھی خدا کا دشمن شمار ہوگا ۔
ابوحمزه ثمالی کہتے ہیں کہ میں امام محمد باقر علیہ السلام کی خدمت میں پہنچا اور اپ سے عرض کیا : اے فرزند رسول خدا ! ایسی حدیث ارشاد فرمائیں جس کا ہمیں فائدہ پہنچے تو حضرت علیہ السلام نے فرمایا : اے ابو حمزہ ! سب جنت میں داخل ہوں گے الا اس کے جو جنت میں نہ جانا چاہے ۔
اگر چہ پوری اسلامی دنیا میں ہم شیعوں کا ہی واقعہ غدیر سے گہرا رابطہ ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ مسئلہ غدیر فقط شیعوں سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ پورے عالم اسلام سے متعلق ہے ۔
پیامبر اکرم صلی الله علیہ وآلہ نے خطبہ غدیر میں امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بے شمار فضائل و کمالات بیان فرمائے ہیں ، اپ کا لامحدود علم اور علم لدنی ، اپ کی نسل سے امامت کا تسلسل اور لقب «امیرالمؤمنین» اپ سے مخصوص ہونا ، یہ فضائل کے بعض وہ گوشے ہیں جس کی جانب مرسل اعظم حضرت محم
تاریخ گواہ ہے کہ مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے 14 ذی الحجہ 7 ھ ق کو اپنی لخت جگر اور اکلوتی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ زھراء سلام کو فدک تحفہ میں دیا تھا ۔
تاریخ گواہ ہے کہ ۱۴ ذی الحجہ 7 ھجری قمری کو مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے اپنی لخت جگر اور اکلوتی لاڈلی بیٹی حضرت فاطمہ زھراء سلام کو تحفہ میں دیا تھا ۔
فدک کا علاقہ
اصفہان میں عبد الرحمن نامی ایک شیعہ تھا ، لوگوں نے اس سے دریافت کیا کہ تم کس طرح امام علی نقی علیہ السلام کی امامت کے معتقد ہوگئے تو اس نے کہا: میں نے ایسا معجزہ دیکھا کہ ایمان لے ایا .
بـشیر دہـان چھٹے امام حضرت جعفر صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ انحضرت (ع) نے فرمایا: «یا بَشیرُ!
رسول خدا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : ما مِن یَومٍ أکثَرَ أن یُعتِقَ اللَّهُ فِیهِ عَبدَاً مِنَ النّارِ مِن یَومِ عَرَفَهَ ؛ خداوند متعال ، عرفہ سے زیادہ کسی دن اپنے بندوں کو جہنم کی اگ سے نجات نہیں دیتا ۔