عقاید

08/15/2023 - 05:22

اس سلسلہ میں کہ کربلا کے شھیدوں اور اہل حرم کا قافلہ کب واردِ شام ہوا ، معتبر کتابوں نے پہلی صفر یعنی عاشور کے تقریبا ۲۰ دن بعد کا تذکرہ کیا ہے ، زکریا بن محمد بن محمود قزوینى نے «عجائب المخلوقات و غرائب المخلوقات» اور ابوریحان بیرونى نے «الآثار الباقیۃ عن القرون الخالیۃ» میں اس بات کو تحریر کیا

08/15/2023 - 04:25

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا : أَیُّهَا النَّاسُ أُعْطِینَا سِتّاً وَ فُضِّلْنَا بِسَبْعٍ أُعْطِینَا الْعِلْمَ وَ الْحِلْمَ وَ السَّمَاحَةَ وَ الْفَصَاحَةَ وَ الشَّجَاعَةَ وَ الْمَحَبَّةَ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ وَ فُضِّلْنَا بِأَنَّ مِنَّا النَّبِیَّ الْمُخْتَارَ مُحَمَّداً وَ مِنَّا الصِّ

08/15/2023 - 04:09

اہلبیت طاہرین علیہم السلام کے گھرانے سے تعلق رکھنے والی خواتین ، معصوم بچوں اور غل و زنجیروں میں جکڑے ہوئے امام زین العابدین سید الساجدین حضرت علی بن الحسین علیہ السلام کو قیدیوں کی شکل میں جب یزید پلید کے محل میں داخل کیا گیا تو سات سو کرسی نشین سامنے تھے ، ان ہستیوں کو قیدی اور غلاموں کی شکل می

08/14/2023 - 03:32

کربلا کا واقعہ ایک ایسا عظیم اور بےنظیرحادثہ ہے جسے چودہ صدیاں گذرنے کے باوجود فراموش نہیں کیا جاسکتا اور وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس واقعہ کی اہمیت ، جاذبیت اور اثرگذاری میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے اور بشریت پہلے سے زیادہ انسانی سعادت فلاح اور بہبود کیلے اس واقعہ کی محتاج ہے کیونکہ انسانی اور اس

08/13/2023 - 08:26

اس کے علاوہ یہ لعنت فقط زیارت عاشورا میں نہیں کی گئی ہے بلکہ قران کریم نے بھی اس خاندان پر لعنت بھیجی ہے ، سورہ اسراء میں ارشاد ہے : «و ما جعلنا الرؤیا التی اریناك الا فتنةً للناس و الشجرة الملعونه فی‌القرآن و نخوفهم فما یزید الا طغیاناً كبیراً» (۱) اور جو خواب ہم نے آپ کو دکھلایا ہے وہ صرف لوگوں

08/13/2023 - 08:21

لعن ، خدا کی رحمت سے دور کرنے اور محروم کرنے کے معنی میں ہیں یعنی لعنت کرنے والے کی خدا سے یہ درخواست ہوتی ہے کہ وہ ملعون کو اپنی رحمتوں سے محروم کردے ۔

08/12/2023 - 07:30

تاریخ کربلا کا اہم ترین موضوع جس پر بہت سارے محققین اور دانشورں نے قلم چلائے ہیں وہ سفر کربلا میں اہل حرم کی امام حسین علیہ السلام کی ہمراہی ہے کہ امام حسین علیہ السلام یزیدوں سے جنگ اور اپنی شھادت کا علم رکھنے کے باوجود اہل حرم کو اپنے ساتھ مدینہ سے کیوں لیکر نکلے ؟

08/08/2023 - 08:31

علمبرادار حریت حضرت سید الشھداء امام حسین علیہ السلام کے ہمراہ حق کی حمایت اور یزیدیوں سے جنگ کے لئے فقط شیعہ اور اپ کے خاندان کے لوگ یعنی بنی ہاشم ہی نہیں ائے تھے بلکہ تاریخ میں مختلف دین اور مذھب کے ماننے والوں کا تذکرہ ہے جس کی جانب ہم اس مقام پر اشارہ کریں گے ۔

08/07/2023 - 07:02

حضرت آیت اللّه جوادی آملی اس سوال کے جواب میں کہ «اگر امام حسین علیہ السلام اپنی شھادت سے اگاہ تھے تو کربلا کیوں گئے اور اگر انہیں علم نہیں تھا جو روایتیں ائمہ معصومین علیہم السلام کے علم غٖیب پر دلالت کرتی ہیں ان کی تفسیر کیا ہوگی» ، فرماتے ہیں:  

08/06/2023 - 03:36

تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اصحاب و انصار امام حسین علیہ السلام نے۱۰ محرم یعنی روز عاشور سے پہلے اپ قربان ہونے ، خون دینے اور جان نچھاور کرنے کا وعدہ تو کیا تھا لیکن عمل میں دیکھانے کا وقت نہیں آیا تھا ، یقینا انہوں روز عاشور سے پہلے بھوک و پیاس کی سختیاں برداشت کی تھیں مگر جان کی بازی لگانا سب ک

صفحات

Subscribe to عقاید
ur.btid.org
Online: 51