اربعین ہی ہماری پہچان

Tue, 08/27/2024 - 19:10

اربعین کے دن کی مخصوص زیارت ہے اور ائمۂ شیعہ نے اس کی بہت سفارش کی ہے، جس کی بناء پر شیعیان اہل بیت (ع) اس کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔

عراق کے شیعہ اربعین کے دن کربلا پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں اور اکثر عراقی یہ راستہ پیدل طے کرتے ہیں۔ اربعین کا جلوس دنیا کا عظیم ترین اجتماع شمار ہوتا ہے۔
20  صفر المظفر حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام  اور آپ کے اصحاب با وفا کے چہلم کا روز ہے۔
 شیخ طوسی (رہ) نے اپنی کتاب تہذیب الاحکام اور مصباح المتہجد میں امام حسن عسکری علیہ السلام سے روایت نقل کی ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا: مؤمن کی پانچ نشانیاں ہیں:

ہر شب و روز میں 51 رکعتیں نماز (یعنی 17 رکعتیں واجب اور نوافل کی 34 رکعتیں) بجا لانا۔

1: زیارت اربعین پڑھنا

2: داہیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا

3:سجدے میں پیشانی خاک پر رکھنا

4: نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم اونچی آواز سے پڑھنا

5: اربعین کے روز زیارت امام حسین علیہ السلام پڑھنا دو صورتوں میں وارد ہوا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ :
1:طوسی، تہذیب الاحكام، ج 6، ص 52

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 149