اخلاق وتربیت
خلاصہ: ہمارے سماج میں بہت سے ایسے افراد ہیں جنھوں نے اپنے آپ کو دنیا میں اس قدر منہمک کر لیا ہے کہ گویا انھیں آخرت سے کوئی سروکار ہی نہیں ہے ایسے لوگ ہمیشہ اپنے فائدے کی تلاش میں رہتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے اصل فائدہ اسلام میں جس نے اپنا ہدف اسلام پر عمل کرنا بنایا ہے وہ ہمیشہ فائدے میں رہے ہیں مقالہ ھذا میں تقوی کے فوائد میں کچھ فوائد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس امید کے ساتھ ایک جوان ان کو پڑھ کر اس پر عمل کرے اور تقوی کو اپنا معیار بنائے
تحریر: سید محمد عباس شارب
اس مضمون میں محبت اور دوستی کو اسلامی تعلیمات کے تناظر میں پیش کیا گیا ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں امام رضا علیہ السلام کی عبادت کو مختصر طور پر پیش کیا گیا۔
خلاصہ: اس مضمون میں مختصر طور پر امام رضا علیہ السلام کے عام اخلاق اور کردار کی کچھ عکاسی کی گئی ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں امام علی رضا علیہ السلام کی سخاوت کے پہلو کو مختصر انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) نے جامع اور مختصر الفاظ میں دو فقروں پر مشتمل نصیحت فرمائی جس کا دوسرا حصہ آخرت کی آگ سے بچنے کی نصیحت ہے، اس مقالہ میں آخرت کے عذاب کے بعض اسباب کا تذکرہ کیا ہے اور ساتھ مختصر وضاحت بھی کی ہے۔
خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) نے کسی کے سوال کے مطابق جامع اور مختصر نصیحت فرمائی، جس میں آپ نے دنیا کی ذلت اور آخرت کی آگ سے بچنے کی نصیحت کی۔ اس مقالہ میں دنیا کی ذلت سے بچنے کے بعض اسباب بیان ہوئے ہیں۔
خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) سے جب دریافت کیا گیا کہ موت سے یہ مسلمان کیوں ڈرتے ہیں؟ تو آپ نے ان کی موت کے بارے میں جہل اور لاعلمی کو وجہ کے طور پر بیان فرمایا، موت سے محبت کرنے کی شرط اور نیز موت کا فائدہ بیان کیا، پھر مثال سے بھی سائل کو سمجھا دیا کہ موت کتنی فائدہ مند چیز ہے۔
خلاصہ: حضرت امام محمد تقی (علیہ السلام) سے جو اخلاقیات کے سلسلے میں احادیث نقل ہوئی ہیں ان میں سے چند کو یہاں پر ذکر کرتے ہوئے، ان کی مختصر وضاحت کی ہے۔
خلاصہ: حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) کی حدیث کے مطابق نماز کو حقیر نہیں سمجھنا چاہیے، اسی لیے جو اسباب اور رکاوٹیں باعث بنتی ہیں کہ آدمی نماز کو حقیر سمجھے، ان کو اس مقالہ میں بیان اور مختصر تشریح کیا ہے۔