اخلاق وتربیت
حدیث کساء کی فضیلت اور اثرات
اور مراجع عظام کی بہت زیادہ تاکید
خلاصہ:اس مضمون میں استاد اور معلم کی اہمیت اور منزلت کو اسلام کی نظر میں مختصر طور پر پیش کیا گایا ہے۔
ثقافت انسانی زندگی کی بنیاد اورکسی بھی قوم یا معاشرہ کی پہچان ہوا کرتی ہے ۔جو قومیں ثقافتی میدان میں آگے بڑھتی ہیں، ترقی اور کامیابی انکے قدم چومتے ہیں۔ آج کا زمانہ حقیقت میں ثقافتی ٹکراو اور مقابلہ کا زمانہ ہے لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسی ثقافت سے آشنائی حاصل کریں اسی اہمیت کے پیش نظر ہم ذیل میں رہبر معظم کے افکار کی روشنی میں ثقافت کی اہمیت ،افادیت ،ضروعت اور معیار کی طرف اشارہ کرینگے
رسول اکر م (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی بنیادی خصوصیت آپ کا اخلاق تھا جس کے ذریعے آپ نے پوری دنیا میں اسلام کے عظیم پیغام کی تبلیغ کی ۔ جیسے کہ آپ فرماتے ہیں میری بعثت کا بنیادی مقصد لوگوں کے اخلاقی اقدار کی تکمیل ہے
چکیده: مرحوم آیت اللہ سید محمد حسین حسینی طہرانی کی تقاریر جو روزہ کے سلسلے میں تھیں، ان کو تحریر کرتے ہوئے کتاب انوارالملکوت کے نام سے شائع کیا گیا، یہ مقالہ اسی کتاب سے ماخوذ ہے، اس میں انہوں نے خاص روزہ کی سات شرائط کا تذکرہ کیا ہے۔
خلاصہ: خطبہ شعبانیہ جسے پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے شعبان کے آخری دن ارشاد فرمایا، اس میں ان اعمال کا حکم دیا ہے جو ماہ رمضان سے متعلق ہیں۔
جو شخص اپنے والدین کا شکریہ اداء نہیں کرتا اسکے لئے دنیاوی سختیاں احادیث کی روشنی میں۔
خلاصہ:رزق کا کم یا زیادہ کرنا خداوند متعال کے ہاتھ میں ہے اور انسان کے اعمال بھی اس کے اندر دخالت رکھتے ہیں۔
خلاصہ: دور حاضر میں بعض دنیا پرست لوگ ایسے ہیں جو اپنی ظاہری شکل و صورت کو تقوا کا نام دے کر اپنی دنیا کو سنوار رہے ہیں اور تقوا کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ مقالہ ھذا میں تقوا کی اصل صورت قرآن اور علیؑ کی نگاہ میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔