اخلاق وتربیت
چکیده: مومن کی عزت کے خیال رکھنے کے بارے میں دو حدیثیں اور ایک واقعہ بیان ہوا ہے۔
چکیده: توسّل کے لغوی اور اصطلاحی تعریف کے بعد اس کی ضرورت اور نظام کی تشریح کی گئی ہے کہ جیسے مادی چیزوں میں وسیلہ کے ضرورت ہے، معنوی امور جیسے مغفرت میں بھی توسّل کی ضرورت ہے، اور جیسے مادی امور میں واسطہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اسی طرح معنوی امور میں بھی واسطہ کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
چکیده: انسان کا نظام کائنات میں جو مقام اسلام کی نظر میں ہے وہ مقام کسی مکتب فکر نے انسان کو نہیں دیا ۔ شارع کا تمام تر اہتمام یہ ہے کہ انسانوں کی صلاحیتوں کو نکھارے اور انسان کی انسانیت کو بلند کرے۔ انسان اگر چاہے تو حیوانی پہلو سے دوری اختیار کرتا ہوا انسانی صفات کو جامہ عمل پہنا کر صحت مند معاشرہ اور مفید مدنیت بناسکتا ہے۔ انسان معاشرہ کا ذمہ دار فرد ہے اور اسلام نے انسان کے معاشرتی پہلو کی طرف خاص توجہ دی ہے۔
خلاصہ: ہمارے بعض کام عادت کی بنیاد پر ہیں اور بعض فطرت کی بنیاد پر۔ عبادت کا تعلق فطرت سے ہے۔ فطرت میں جو تقاضے خداوند متعال نے رکھے ہیں ان کو پورا کرنے کی ضروریات کو بھی پیدا کیا ہے، اگر انسان میں پیاس اور بھوک رکھی ہے تو پانی اور کھانا بھی اس کے لئے فراہم کیا ہے، اگر اس میں لامحدود کی چاہت رکھی ہے تو عبادت اور نماز کو اس لامحدود خدا کے قریب پہنچنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
خلاصہ: اللہ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی ہنر، صلاحیت یا دولت سے نوازا ہے لہٰذا ہر انسان اس ہنر،صلاحیت یا دولت کو پروردگار کے شکرانہ کے طور پر مستحق تک پہونچائے یہ انسان کے اولین فرائض میں سے ایک فریضہ ہے
بعثت پیمبر (ص) کا بنیادی مقصد انسنایت کو ظلم وتاریکی سے نجات دلانا تھا اور پیغمبر (ص) کے بعد اہل بیت پاک نے اس نجات کے سفر کو آگئے برھایا اور ہر قسم کی سامراجی ظالم وجابر قوتوں سے ٹکرایا اور انسانیت کو ابوجھل ، یزید اور ان جیسے ناپاک کرداروں سے بچانے کی پوری کوشش کی
خلاصہ:اسلام کی نظر میں تعلیم و تربیت ایک اہم مسئلہ ہے اس لئے اس کی طرف ایک خاص توجہ دی ہے، اس مضمون میں اس پر مختصر روشنی ڈالی گئی ہے۔
خلاصہ:ابو علی کی نظر میں وہ خصوصیات جو ایک استاد میں ہونا ضراری ہے۔
خلاصہ:دین میں کام کرنےوالے کی اہمیت، احادیث کی روشنی میں۔