اخلاق وتربیت

عمل اور اخلاق
06/08/2017 - 07:37

خلاصہ: اگر کوئی شخص شروع میں ایک جھوٹ کہتا ہے تو وہ جھوٹ اس کے دوسرے جھوٹ کے لئے مقدمہ ہوتی ہے اسی طرح یہ جھوٹ اپنی انتھاء پر پہنونچ جاتی ہے اور آخر میں اس شخص کے اندر وہ جھوٹ ایک ملکہ کی صورت اختیار کرلیتی ہے جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ جھوٹ کو ایک بری صفت نہیں سمجھتا۔

خاموشی کے فائدے
06/08/2017 - 06:52

خلاصہ: خاموش لوگ بابصیرت ہوتے ہیں اور دنیا کو اس کی حقیقی نظر سے دیکھتے ہیں، جو گذشتہ زمانوں کے بارے میں غور و فکر کرتے ہیں اور ایسی چیزوں کو کشف کرتے جن کو کسی قلم نے نہ لکھا۔

انسان جھوٹ کیوں بولتا ہے
06/05/2017 - 11:16

خلاصہ: جھوٹ گناہان کبیرہ میں سے ایک گناہ ہے، انسان جھوٹ دوسروں سے حسد یا کسی سے دڑ اور خوف کی وجہ سے بولتا ہے، لیکن اگر انسان ہر حال میں اگر خدا کو مدّنظر رکھے تو وہ کبھی بھی جھوٹ نہیں بولیگا۔

اس طرح گناہ کرو
06/05/2017 - 10:25

خلاصہ: گناہ سے بچنے کےلئے انسان کو بہت زیادہ کوشش کرنی چاہئے نہیں تو امام حسین(علیہ السلام) کی حدیث کی روشنی میں پانج چیزوں کو انجام دینا چاہئے جو کسی کے لئے بھی ممکن نہیں ہے۔

04/16/2017 - 11:17

چکیده:ایک قوم کی ترقی کا عامل اس کا کلچر ہوتا ہے۔ اگر کسی قوم کا کلچر ضعیف ہو تو وہ قوم زوال کی سمت چلی جاتی ہے اور آخر میں نابودی کا شکار ہو جاتی ہے۔

نوروز کے اعمال
04/16/2017 - 11:17

چکیده:نوروز کے اعمال

صلہ رحمی
04/16/2017 - 11:17

چکیده: صلہ رحمی کی نعمت انجام دینے اور قطع رحمی کو دور کرنے کے لیے ایک مختصر مقالہ

سجده شکر
04/16/2017 - 11:17

چکیده:سجدہ انسانی کمال اور خشوع و خضوع کی انتہا ہے خدا وند متعال کے سامنے ،یہ حالت اس وقت حاصل ہوتی ہے جب انسان خود کو خداوندمتعال کے سامنے ناچیز سمجھے ،اور ہاں یہ حالت بہترین حالت ہے بندگی کی ،کیونکہ اس حالت میں انسان تہہ دل سے سجدہ کرتا ہے ۔ 

نماز استغاثہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا
04/16/2017 - 11:17

چکیده:نماز استغاثہ حضرت زہراء سلام اللہ علیھا 

مجرب عمل
04/16/2017 - 11:17

چکیده:دعا کی قبولیت کے لیے ایک مجرب عمل 

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 30