اخلاق وتربیت

خدا سے معافی مانگنے کے لئے پہلا قدم
06/22/2017 - 11:45

خلاصہ: اپنے گناہوں کا اعتراف کرنا اس کے گناہوں کے معاف ہونے کے لئے پہلا قدم ہے۔

خدا کس کو معاف کرتا ہے
06/20/2017 - 12:28

خلاصہ: خدا ان لوگوں پر رحم کرتا ہے جنھوں نے خدا کی نافرمانی نہ کی ہو۔

نیکی کے دروازے
06/19/2017 - 12:45

خلاصہ: مؤمن انسان اپنی راتوں کو بے کار کاموں میں نہیں گذارتا بلکہ اس میں اللہ کو یاد کرتا ہے۔

تحفہ دینے کے بعض برکات
06/18/2017 - 14:18

خلاصہ:  ایک دوسرے کو تحفہ دینے کی بہت زیادہ  فائدے ہیں جس کے بارے میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اس طرح فرمارہے ہیں: «ایک دوسرے کو تحفہ دیا کرو کیونکہ اس سے کینہ دور ہوتا ہے»[الكافي، كلينى، ج۵، ص۱۴۴].

جھوٹ کا سب سے بڑا اثر
06/13/2017 - 22:52

خلاصہ: قرآن مجید لوگوں کو صاف صاف الفاظ میں کہرہا ہے کہ جھوٹ بولنے والے شیطان کی ولایت میں ہیں: «هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ يُلْقُونَ السَّمْعَ وَ أَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ[سورۂ شعراء، آیت: ۲۲۱ اور ۲۲۲] کیا ہم آپ کو بتائیں کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں، وہ ہر جھوٹے اور بدکردار پر نازل ہوتے ہیں»۔

بچوں کے جھوٹ بولنے کے  بعض اسباب
06/13/2017 - 19:50

خلاصہ: بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے بچوں کو بالکل آغاز سے ہی صحیح اسلامی عقیدہ سکھاتے رہنا چاہیے، اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات اور صفات کی پہچان کرواتے رہنا چاہیے ، سچ بولنے پر اللہ کے انعامات اور جُھوٹ بولنے پر اللہ کے عذاب کی خبر سناتے رہنا چاہیے ، اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ ابھی تو چھوٹے ہیں یہ ان باتوں کو کیا سمجھیں گے۔

غفلت
06/13/2017 - 09:56

خلاصہ: غفلت حقیقت میں تمام برائیوں کی کنجی ہے، غفلت کی وجہ سے انسان بہت سے اجر و ثواب سے محروم رہ جاتا ہے، انسان کے اجر و ثواب میں کمی غفلت کی وجہ سے ہی ہوتی ہے، لہذا غفلت سے نجات میں سعادت ہے، بندگی کے اعلی درجوں تک پہونچنے کیلیے غفلت سے دوری لازمی امر ہے۔

آج رات ہی، اسی وقت
06/12/2017 - 11:04

خلاصہ: ہم لوگ یہ جانتے ہیں ہم اللہ کی رحمت کے محتاج ہیں بغیر اسکی رحم و کرم کے ہم نابود اور برباد ہوجائینگےاس کے باوجود خدا سے دعا مانگنے کے بجائے اس کو آئندہ کے لئے چھوڑ دیتے ہیں

غرور، انسان کی رکاوٹ کا سبب
06/11/2017 - 10:47

خلاصہ: غرور انسان کوغلطيوں کي طرف لے جاتا ہے- انسان غرور کي حالت ميں اندھا ہو جاتا ہے اور پہاڑ کو تنکا اور تنکے کو پہاڑ تصور کرنے لگتا ہے، غرور کي عينک انسان کو حقائق کے بارے ميں اندھا بنا ديتي ہے۔

مؤمن  کی  نظر میں دنیا
06/10/2017 - 11:29

خلاصہ: خداوند متعال نے اس دنیا کو آزمایش کے لئے خلق کیا ہے جو بھی اس دنیا میں اس کی آزمایشوں میں کامیاب ہوگا اس کو آخرت میں نعمتوں سے نوازا جائیگا، اور آزمایش کبھی مال و ثروت کے ذریعہ کی جاتی  ہے اور کبھی تنگ دستی کے ذریعہ۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 50