Sun, 02/04/2018 - 11:47
ابن عبد ربہ الاندلسى (متوفى 463 هـ) نے عبدالرحمن بن عوف سے نقل کیا ہے کہ:
جب ابوبکر بیمار ہوئے تو میں ان کو ملنے گیا تو انہوں نے کہا: کاش میں تین کام کبھی انجام نہ دیتا جن میں سے ایک یہ ہے کہ:
”وودت انّي لم أكشف بيت فاطمة عن شي و إن كانوا اغلقوه على الحرب“؛
کاش فاطمہ کے گھر کی بے حرمتی نہ کرتا خواہ جنگ کرنے کی نوبت ہی کیوں نہ آتی۔
(عقد الفريد، مطبوعہ مكتبة الهلال، ج4، ص 93)
Add new comment