تاریخ
خلاصہ: بنی امیہ کے جد، امیہ کی جناب ہاشمؑ کے مقام و منصب پر حسد کرنا اور فیصلہ کروانے کی وجہ سے شام سے جلاوطن ہونا، معاویہ، یزید اور بنی امیہ کی اہل بیت (علیہم السلام) سے دشمنی کی جڑ ہے۔
خلاصہ: حضرت امام حسین (علیہ السلام) نے اسلام کے دشمن یزید کی حقیقت کو آشکار کیا ہے تاکہ جو لوگ اس ظالم حکومت کی حمایت کررہے تھے، باز آجائیں اور ظالم حکمرانوں کے سامنے ذلت کا لباس پہننے سے بچ جائیں۔
خلاصہ: واقعہ کربلا سے دنيا نے بہت درس و سبق حاصل کيے ہيں۔ يہ سانحہ جہاں انسان کو زندگی کے مختلف پہلوؤں کے لحاظ سے درس ديتا ہے وہيں يہ مقام عبرت بھي ہے۔ اس ليۓ ہميں چاہيۓ کہ اس واقعے کا ہر لحاظ سے بغور جائزہ ليں اور اس سے عبرت حاصل کريں۔
خلاصہ: جب اہل حرم کا قافلہ شہر کوفہ کے دار الامارہ میں ابن زیاد کے روبرو پہنچا تو اس وقت ابن زیاد نے امام سجاد علیہ السلام سے گفتگو کی، اس گفتگو کے دوران امام علیہ السلام نے ابن زیاد کے ہر سوال کا دندان شکن جواب دیا، جسے سن کر ابن زیاد آگ بگولہ ہو گیا۔
خلاصہ: زیارت اربعین حقیقت میں امام حسین (علیہ السلام ) کی عظیم انقلابی تحریک کی تفسیر ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم زیارت اربعین کی تلاوت کے ساتھ قیام کربلا کے اہداف و مقاصد کو بھی سامنے رکھیں اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔
خلاصہ:اس مضمون میں بعض بزرگ علماء کی نظر میں اربعین کی تاریخی حیثیت کو بیان کیا گیا ہے اور اس میں اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ امام حسین(علیہ السلام) کی زیارت کے لئے پیدل کربلا کی طرف جانے کا سلسلہ ائمہ(علیہم السلام) کے زامانے سے رائج ہے۔
خلاصہ: اس مضمون میں ایک حدیث کو بیان کیا گیا ہے جس میں رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) زیارت کرنے والوں کو جنت کی بشارت دے رہے ہیں اور امیر المؤمنین(علیہ السلام) اسکی دعا کی قبولیت کی ضمانت لے رہے ہیں۔
خلاصہ: تاریخ اس بات کی گواہ ہےکہ کربلا میں قبر امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کرنے والے پہلے صحابی پیامبر (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) جابر ابن عبداللہ انصاری ہیں۔
خلاصہ: اس مضمون میں امام حسن(علیہ السلام) کے مدینہ واپس آنے کا مقصد اور آپ علیہ السلام کی شہادت کی کیفیت کو بیان کیا گیا ہے۔
خلاصہ: واقعۂ کربلا کے بعد امام سجاد علیہ السلام کی زندگی کے دو اہم اور نمایاں پہلو نظر آتے ہیں؛ ایک ان کی اسیری کی زندگی اور دوسرے اسیری کے بعد کی زندگی، ان دونوں دور کی زندگی میں امام علیہ السلام کا مخصوص طرز زندگی رہا ہے۔