اخلاق وتربیت
خلاصہ: جب بندہ، خداوند عالم کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہے تو یقینا خداوند متعال اس بندہ پراپنے لطف اور کرم سے اسکے گناہ کو معاف کردیتا ہے۔
خلاصہ: خداوند متعال اپنے کسی کو اس کی وسعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔
خلاصہصبر کا مفہوم یہ ہے کہ نفسانی خواہشات کو عقل پر غالب نہ آنے دیا جائے اور شرعی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے۔
خلاصہ:روزانہ پیش آنے والے واقعات خوشگوار بھی ہوسکتے ہیں اور نہایت برے بھی، ان دونوں حالتوں میں ہمیں صبرکو اختیار کرنا چاہئے۔
خلاصہ: انسان اسی دنیا میں اپنے نیک اور بد اعمال کی وجہ سے جنت یا جھنم کو حاصل کرنے والا ہے۔
خلاصہ: موت انسان کو سیدھا راستہ اپنانےکے لئے بہترین ذریعہ ہے۔
خلاصہ: جب انسان مسلسل گناہ انجام دیتا ہے تو اسکا پورا دل سیاہ ہوجاتا ہے اور جب اسکا پورا دل سیاہ ہوجاتا ہے تو اس پر کسی کی نصیحت کا کوئی بھی اثر نہیں ہوتا۔
خلاصہ: نفس کا عقل کے سامنے جو کردار ہے اس لحاظ سے، نفس کے درجات بیان کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے کہ عقل، دوسری قوتوں پر کیسے حکمرانی کرتی ہے اور ان پر قابو پاتی ہے۔