اخلاق وتربیت

احترامِ نفس
12/08/2019 - 17:00

دنیا میں جتنی بھی شریعتیں اور مہذب قانون موجود ہیں ان میں احترام نفس کا قانون ضرور موجود ہے، کیونکہ جسے اپنا نفس پیارا ہوگا وہ ذلیل چیزوں کی جانب توجہ نہیں کرے گا اور اس طرح دنیا کی رنگینوں میں خود کو گم کرنے سے محفوظ کرلے گا۔

مؤمن اور رات کا وقت
11/30/2019 - 13:31

خلاصہ: استغفار سے اللہ کی رحمت انسان کی طرف متوجہ ہوجاتی ہے اور وہ اللہ کی ناراضی سے بچ جاتا ہےاور استغفار کا سب سے بہترین وقت رات کا وقت ہے۔۔

دعا کیوں
11/24/2019 - 11:45

خلاصہ: بندہ جب دعا کرتا ہےتو اپنے فقر اور خدا کے غناء کا احساس کرتا ہے اور جب انسان کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ خدا کے علاوہ کوئی بھی دینے والا نہیں ہےتو اس وقت وہ خدا سے قریب ہونے کے راستے کو اپنے لئے تیار کرتا ہے۔

سیدھے راستے کا انتخاب
11/23/2019 - 12:52

خلاصہ: اگر کوئی خداوند عالم کے بتائے ہوئے  راستہ اپنائے گا تو یقینا خداوند عالم اسے سیدھے راستہ کی ہدایت کریگا تا کہ وہ بندہ انسانیت کے بلند درجوں کو حاصل کرسکے۔

دوستی کے شرائط
11/23/2019 - 12:33

خلاصہ: دوستی اپنے شرائط اور حدوں کے بغیر ممکن نہیں ہے، جس میں وہ تمام شرائط یا ان میں سے کچھ موجود ہوں، اس سے دوستی کرو اور جس شخص میں ان میں سے کوئی شرط نہ پائی جائے تو اس میں دوستی کرنےکے لئے کچھ نہیں ہے۔

ظالم قیامت کے دن
11/23/2019 - 12:16

خلاصہ: رسول خدا(صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم) کے راستہ کو اپنانے کا ایک مفھوم یہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو برے لوگوں کی رفاقت سے دور رکھیں۔

ظاہری اور باطنی اخلاق
11/21/2019 - 10:48

خلاصہ: اچھے اخلاق کا مطلب ظاہر اور باطن دونوں کا اچھا ہونا ہے۔

خضوع و خشوع
11/20/2019 - 17:52

خلاصہ: انسان جتنا خدا کی بارگاہ میں اپنے آپ کو ذلیل اور خوار کرتا ہے خدا کے نزدیک اسکی اہمیت اتنی ہی زیادہ ہوتی جاتی ہے۔

تکبر اور بلندی
11/20/2019 - 16:59

خلاصہ: متکبر انسان کو کبھی بھی بلندی نہیں مل سکتی کیونکہ کوئی بھی اسے پسند نہیں کرتا۔

گناہوں کی بخشش
11/20/2019 - 16:19

خلاصہ: جب بندہ، خداوند عالم کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرتا ہے تو یقینا خداوند متعال اس بندہ پراپنے لطف اور کرم سے اسکے گناہ کو معاف کردیتا ہے۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 66