اخلاق وتربیت

صبر مؤمن کی نشانی
11/20/2019 - 14:42

خلاصہ:روزانہ پیش آنے والے واقعات خوشگوار بھی ہوسکتے ہیں اور نہایت برے بھی، ان دونوں حالتوں میں ہمیں صبرکو اختیار کرنا چاہئے۔

دنیا کی عارضی لذتوں سے نجات
11/20/2019 - 13:29

خلاصہ: انسان اسی دنیا میں اپنے نیک اور بد اعمال کی وجہ سے جنت یا جھنم کو حاصل کرنے والا ہے۔

موت کی یاد گناہوں سے دوری کا سبب
11/20/2019 - 08:20

خلاصہ: موت انسان کو سیدھا راستہ اپنانےکے لئے بہترین ذریعہ ہے۔

گناہ کا نتیجہ
11/20/2019 - 08:13

خلاصہ: جب انسان مسلسل گناہ انجام دیتا ہے تو اسکا پورا دل سیاہ ہوجاتا ہے اور جب اسکا پورا دل سیاہ ہوجاتا ہے تو اس پر کسی کی نصیحت کا کوئی بھی اثر نہیں ہوتا۔

نفس کے تین مراتب
11/19/2019 - 19:34

خلاصہ: نفس کے تین مراتب ہیں، ان کی مختصراً وضاحت کی جارہی ہے۔

نفس کے درجات
11/19/2019 - 19:33

خلاصہ: نفس کا عقل کے سامنے جو کردار ہے اس لحاظ سے، نفس کے درجات بیان کیے جارہے ہیں۔

عقل، نفس کی دیگر قوتوں پر حکمران
11/19/2019 - 19:33

خلاصہ: اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے کہ عقل، دوسری قوتوں پر کیسے حکمرانی کرتی ہے اور ان پر قابو پاتی ہے۔

انسان کے وجود میں اعلیٰ طاقت کی ضرورت
11/19/2019 - 19:32

خلاصہ: عقل نفس کی قوتوں پر کیسے قابو پاتی ہے، اس بارے میں گفتگو کی جارہی ہے۔

عدل کا حاکم ہونا تمام مشکلات کا حل
11/19/2019 - 18:09

خلاصہ:عدالت ہی ہے کہ جس کی وجہ سے ہر چیز کو اسکا  حق دیا جاتاہے۔

کامیاب زندگی
11/19/2019 - 17:05

خلاصہ:وہ انسان زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوتا ہے جو پائیداری اور استقامت کے ساتھ  اپنی زندگی کے ہر مرحلہ میں  قناعت کرتا ہے۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 42