اخلاق وتربیت
خلاصہ: نفس کی چار قوتیں ہیں، ان کو مثال میں بیان کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: انسان کے نفس کی چار قوتیں ہیں، ان قوتوں کے بارے میں مختصراً گفتگو کی جارہی ہے۔
خلاصہ: انسان کی روح کے مختلف نام، ان کو مختصر وضاحت کے ساتھ اس مضمون میں بیان کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انسان کی پہچان کے چھ اصول کا مختصر تذکرہ کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: اگر انسان کسی نیک عمل کو انجام دے اور اسکا مقصد ریاکاری ہو، تو اسکو اس عمل کا کچھ بھی اجر اور ثواب ملنے والا نہیں ہے کیونکہ یہ وہ افراد ہیں جو شیطان کے ساتھیوں میں سے ہیں۔
خلاصہ: جن لوگوں نے خدا کی اطاعت کی اور اس پر پوری طریقے سے بھروسہ کیا یقینا وہ لوگ کامیاب ہیں۔
خلاصہ: انسان کو چاہئے کہ خدا کو اپنا وکیل قراردے اور اس پر بھروسہ کرے اور خود بھی ہمت اور کوشش کرتا رہے بلکہ جہاں کسی کام کو خود انجام دینے کی طاقت رکھتا ہو وہاں بھی موٴثر حقیقی خدا ہی کو مانے۔
خلاصہ: اگر انسان کو ہدایت حاصل کرنا ہے تو اس کا واحد راستہ قرآن اور اہل بیت(علیہم السلام) سے تمسک اختیار کرنا ہے۔
خلاصہ: ہمیں خدا کی وسیع رحمت کا یقین ہوگا اور ہم قرآن اور اہل بیت(علیھم السلام) کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں گے تو یقینا خدا ہمیں اس چیز کی طرف پہونچائیگا جہاں اسکی رضا اور مرضی ہیں.
خلاصہ: قرآن مجید میں سب سے بزرگ عبادت نماز کے ساتھ زکات کی تکرار اس کثرت کے ساتھ وارد ہوئی ہے کہ گمان ہونے لگتا ہے کہ شاید زکات کے لیے ہی نماز کی فرضیت عمل میں لائی گئی ہے تاکہ اجتماعی ماحول میں نماز کے ذریعہ منعم اور گدا کے فاصلوں کو کم سے کم تر کیا جا سکے۔