اخلاق وتربیت

اور اگر اہل قریہ ایمان لے آتے اور تقوٰی اختیار کرلیتے تو ہم ان کے لئے زمین اور آسمان سے برکتوں کے دروازے کھول دیتے لیکن انہوں نے تکذیب کی تو ہم نے ان کو ان کے اعمال کی گرفت میں لے لیا
07/02/2017 - 07:57

خلاصہ: مؤمن لمبی لمبی خواہیشات نہیں کرتا۔

کونسی خوشی ممنوع ہے
07/02/2017 - 07:44

خلاصہ: جو خوشی حرام مال کے ذریعہ منائی جائے وہ خوشی ممنوع ہے۔

گریہ اور اس کی اقسام
07/02/2017 - 06:54

سب سے پہلے گریہ کی ماھیت کو سمجھیں
گریه کی ماهیت: گریه دو حصوں پر مشتمل هے، ظاهر و باطن- اس کا ظاهر ایک فیزیا لوجک امر هے اور اس کا باطن اندرونی غم و آلام اور جذبات هیں۔ 
اقسام

تکبر کے اسباب
06/29/2017 - 14:00

خلاصہ: تکبر حق کی مخالفت اور لوگوں کو حقیر جاننے کا نا م ہے۔

مرد  اور حجاب
06/29/2017 - 06:10

خلاصہ: اگر مرد کو جھنم سے آزادی چاہئے تو اس کا ایک سبب اپنی بیوی کو پردہ کی عادت ڈالنا ہے۔

تکبر، خدا سے دوری اور  شرک و کفر کا سبب
06/28/2017 - 16:08

خلاصہ: کافر خدا کی رحمت سے دور ہوتا ہے۔

علم سے محرومی اور بدنامی کی وجہ
06/28/2017 - 15:12

خلاصہ: کوئی بھی متکبًر شخص کو نیک نام سے یاد نہیں کرتا۔

تکبر، ذلت اور تنھائی کا سبب
06/28/2017 - 14:32

خلاصہ: متکبر شخص اپنے تکبر کی وجہ سے لوگوں میں تنھا ہوکر رہ جاتا ہے۔

شیطان سے نجات کا طریقہ
06/26/2017 - 14:39

خلاصہ: شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو اللہ کی پناہ طلب کرنا چاہئے۔

خدا بہترین دوست
06/22/2017 - 13:48

خلاصہ: اگر کسی بھی حاجت کو خدا سے طلب کیا جائےتو نہ عزت کے جانے کا خطرہ رہتا ہے  اور نہ شرمندگی کا سامنہ کرنا پڑہتا ہے۔

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 31