اخلاق وتربیت
07/11/2017 - 04:16
انسان دنیاوی خواہشات سے سامنا کرتا ہوا سوچتا ہے کہ میری مرضی جو کچھ کرتا رہوں، جبکہ وہ اس بات سے غافل ہوجاتا ہے کہ اسے قوتِ اختیار، اپنی مرضی کو پورا کرنے کے لئے نہیں دی گئی، بلکہ خالق کی مرضی کے عین مطابق عمل کرنے کے لئے دی گئی ہے۔ یعنی جس ذات نے اختیار دیا ہے اس نے خود یہ بھی بتا دیا ہے کہ اِس
07/09/2017 - 21:03
خلاصہ: نماز کو ہلکا سمجھنا، شفاعت سے محرومیت کا سبب قرار پاتا ہے۔
07/09/2017 - 11:46
"موعظہ" اور" نصیحت" کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں آیا ہے: الموعظة نصیحة شافیہ، موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔" اس روایت میں موعظہ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے، مثال کے طور پرثواب و عقاب بیان کرنا، یہ موعظہ، ایک ایسی نصیحت ہے جو نفسانی اور روحانی بیماریوں کو شفا بخشتی ہے۔
07/08/2017 - 18:59
خلاصہ: خدا کے حکم سے سرپیچی نہ کرنا اور اس کے منع کئے ہوئے کاموں سے بچنا ہی تقویٰ ہے۔