اخلاق وتربیت
خلاصہ: بے شک اچھے اخلاق کا معاشرہ پر بہت اچھا اثر ہوتا ہے جس کے بارے میں کئی روایتیں بھی موجود ہیں۔
والدین کی نافرمانی کے بہت سے نقصانات ہیں جن میں سے والدین کا تربیت کرنے سے دل اٹھ جانا، بچوں کے ساتھ قطع تعلق وغیرہ۔
اسلام نے ہمیشہ ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا ہے اور جو لوگ ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آتے ہیں پیغمبر اسلام خود اس کا احترام کرتے ہیں۔
ماں باپ سے حسن سلوک اور ان کے ساتھ نیکی کرنا گناہوں کی مغفرت کے اسباب میں سے ایک سبب ہے۔
خلاصہ: یوں تو اسلام نے ماں باپ دونوں کی اہمیت کو مفصل طریقہ سے بیان کیا ہے مگر ماں کی عظمت کو چند خاص زاویوں سے بھی روشناس کروایا ہےکہ جسکو پڑھنے کے بعد ماں کی خاص اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
خلاصہ: آج کل نوجوان یہ سوال کرتے ہیں کہ وجہ کیا ہے کہ قرآن کریم میں جگہ جگہ پر ماں باپ سے حسن سلوک کا ذکر ملتا ہےمگر وہ حکم و تنبیہ اولاد کے حق کے لئے نہیں ملتی؟ مقالہ ھذا میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔
خلاصہ : قرآن کریم میں ماں باپ کی عظمت کے بارے میں بہت سی آیات ہیں جن کو نظر میں رکھتے ہوئے ہم تمام لوگوں پر ضروری ہے کہ ان کی اطاعت کریں اور ان کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں۔
کیا صرف زبانی دعوی معیار حسینیت ہے یا میدان عمل میں بھی ہمیں جوہر حسینیت دکھانے کی ضرورت ہے۔