اخلاق وتربیت

گلے ملنا
07/20/2017 - 14:00

راوایات میں گلے ملنے کا ذکرہوا ہے لیکن تعداد بیان نہیں ہوئی کہ تین بار ملنا ہے۔

جھوٹ نہ کہو امام صادق(علیہ السلام) کا فرمان
07/19/2017 - 07:06

خلاصہ: دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ جھوٹ نہ بولنے میں ہے۔

نیک لوگوں کی دعا قبول نہ ہونے کی وجہ
07/19/2017 - 04:09

خلاصہ: جس معاشرے میں نیکی کی ہدایت اور برائی سے منع کرنا ختم ہوجائے خداوند متعال اس معاشرے پر ظالموں کو مسلط کردیتا ہے۔

چھوٹی نیکی کو کم نہ سمجھو
07/18/2017 - 09:43

خلاصہ: نیک کام چھوٹا ہی کیوں نہ ہو انسان کو اسے ترک نہیں کرنا چاہئے؛ کیونکہ ہوسکتا ہے اس کا وہ چھوٹا کام ہی اسےخدا سے قریب کردے۔

اہل بیت(علیہم السلام) کی غذا
07/17/2017 - 10:41

خلاصہ: اہل بیت(علیہ السلام)ضعیف اور غریب لوگوں کی طرح کھانہ کھایا کرتے تھے۔

اطاعت اور معصیت پر صبر امام صادق (علیہ السلام) کی نظر میں
07/16/2017 - 05:52

خلاصہ: اللہ تعالی کی فرمانبرداری کرنے اور گناہ سے پرہیز کرنے میں جو انسان کو دشواری محسوس ہوتی ہے اس پر صبر کرنا چاہیے، کیونکہ اس صبر کرنے کے لمحات گزر جائیں گے اور اس کا اجر باقی رہ جائے گا۔

دوست پر اعتماد
07/15/2017 - 07:55

خلاصہ: کبھی کبھی انسان نا جانتے ہوئے ایسے دوست کو انتخاب کرلیتا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ بہت نقصان اٹھاتا ہے۔

ارادہ کے بعد عمل میں کمزوری کی وجہ
07/12/2017 - 06:38

انسان اچھے کاموں کی نیت اور ارادہ کرتا ہے، لیکن بعض اوقات عمل کے موقع پر کہتا ہے کہ میں یہ کام نہیں کرسکتا۔ مثلاً ارادہ کیا کہ پانچوں وقت کی نماز، بالکل فضیلت کے وقت میں پڑھوں گا، مگر جب نماز کا وقت ہوا تو باتوں اور کاموں میں مصروف رہا اور سوچ لیا کہ کچھ دیر کے بعد پڑھ لوں گا۔ ارادہ کیا کہ ہر رات

حجاب، عورت کا کمال
07/11/2017 - 14:56

خلاصہ:اسلام آزادی چاہتا ہے لیکن آزادای کا جو مفھوم ہے وہ آزادی نہین۔
 

ظاہری خشوع اور منافقت
07/11/2017 - 07:30

جو شخص منافقت اپنا لیتا ہے اس کے ظاہر سے واضح نہیں ہوپاتا کہ اس کے دل اور باطن میں کیا ہے، کیونکہ منافقت کا طریقہ کار یہی ہے کہ ظاہر میں اپنے آپ کو اچھا انسان ثابت کرتا ہے اور باطن میں اس کے بالکل الٹ ہوتا ہے۔ ظاہری طور پر خشوع اختیار کرتا ہے، لیکن اس کے دل میں خشوع نہیں ہوتا، یہ دل کی امراض میں

صفحات

Subscribe to اخلاق وتربیت
ur.btid.org
Online: 32