اخلاق وتربیت
خلاصہ: بعض مرد یہ سوچتے ہیں کہ گھر کے امور کی انجام دہی فقط عورتوں کی ذمہ داری ہے، مرد کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ اسلام میں ایسی کوئی فکر نہیں پائی جاتی ہے۔
خلاصہ: بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ مرد عورتوں پر حاکم ہیں جبکہ اسلام نے اس مقام پر حاکم ہونے کے تصور کو کسی اور انداز میں پیش کیا ہے۔
جس طرح شوہر پر ضروری ہے کہ بیوی کے حقوق کو ادا کرے اسی طرح بیوی پر بھی ضروری ہے کہ شوہر کے حقوق کی رعایت کرے۔
اسلامی نقطۂ نگاہ میں قناعت پسند بیوی کو بہترین بیوی قرار دیا ہے ، اسکے برخلاف جو بیوی اپنے شوہر کے لئے بوجھ ہو اور فضول خرچی ہو اسلام نے اسے بری بیوی کا درجہ دیا ہے۔
خلاصہ: اسلامی نقطۂ نگاہ سے اچھا شوہر وہ ہے جو با ایمان ہو، با اخلاق ہو، اپنے اہل خانہ کی ذمہ داریوں کو اٹھانے، ان کی نیک خواہشات کو پورا کرنے اور اپنی شریک حیات کو سمجھنے والا اور اس سے محبت کرنے والا ہو۔
خلاصہ: بیوی کا سکون اور آرام شوہر کے وجود سے ہے خصوصا اگر شوہر مہربان، با ایمان اور با وفا ہو، کیونکہ نیک، مہربان اور پاک سیرت شوہر دنیا کی تمام نعمتوں سے زیادہ بہتر ہے اور ایسا نیک سیرت شوہر اسلام کے نقطۂ نظر میں بہترین شوہر کا درجہ رکھتا ہے۔
اسلامی نقطۂ نگاہ سے بہترین بیوی کی علامتوں میں سے ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ قانع ہو، لہذا ہر خاتون خانہ کو اچھی بیوی بننے اور بابرکت بیوی قرار پانے کے لئے ضروری ہے کہ وہ بھی اپنے شوہر کی زندگی میں قانع بنے رہنے کی سعادت کو باقی و جاری رکھے ۔
خلاصہ: انسان کا حقیقی دوست اسکی عقل ہے اور جہالت اسکی دشمن ہے۔
خلاصہ: سخاوت کرنے کے کئی فائدے اور کنجوسی کے کتنے نقصانات ہیں، حضرت امام رضا (علیہ السلام) نے سخاوت کے فائدے اور کنجوسی کے نقصانات قریب اور دور ہونے کے لحاظ سے بیان فرمائے ہیں۔
خلاصہ: مومن کی پریشانی دور کرنے کی اہمیت اس قدر زیادہ ہے کہ اگر یہ آسان کام دنیا میں کوئی کرے تو قیامت کے دن اللہ اس کے بدلہ میں اس کی پریشانی کو اس کے دل سے دور کرے گا، غور طلب بات یہ ہے کہ اتنے آسان عمل کا اجر اُس دن ملے گا جب انسان امداد الہی کا انتہائی ضرورتمند ہوگا۔