رھبر

04/16/2024 - 05:04

آسمانوں سے دھنک رنگ اتارے جاویں

کتنے  تارے  تری مسکان پر  وارے  جاویں

دشمنِ آلِ پیمبر ہوں كَعَصْفٍ مَأْكُول

جس طرف بھی تری آنکھوں کے شرارے جاویں

عباس ثاقب

01/04/2024 - 09:04

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ 3 جنوری 2024 کو ہزاروں ذاکرین، خطباء، مداحوں اور شاعروں سے ملاقات کی۔     

07/02/2023 - 03:56

اصفہان میں عبد الرحمن نامی ایک شیعہ تھا ، لوگوں نے اس سے دریافت کیا کہ تم کس طرح امام علی نقی علیہ السلام کی امامت کے معتقد ہوگئے تو اس نے کہا: میں نے ایسا معجزہ دیکھا کہ ایمان لے ایا .

Subscribe to رھبر
ur.btid.org
Online: 19