امام جعفر صادق کی ثقافتی جد و جہد

امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی ثقافتی جد و جہد: ولایت کا تعارف
04/16/2017 - 11:16

خلاصہ: اس موضوع کے تحت امام جعفر صادق (علیہ السلام) کی ثقافتی جد و جہد کے مختلف پہلووں پر مقالات لکھے جائیں گے، یہ مقالہ آپ کی ولایت کے تعارف کے سلسلے میں ثقافتی جد و جہد کے بارے میں ہے۔ آپ نے مختلف صفات اور شرائط کو بیان کیا ہے جن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے انسان ولایت اہل بیت (علیہم السلام) پر ایمان رکھتا ہوا حقیقی شیعہ بن سکتا ہے۔

Subscribe to امام جعفر صادق  کی ثقافتی جد و جہد
ur.btid.org
Online: 14