Mon, 12/04/2017 - 12:27
رسول اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم):
جو شخص اپنی بیٹی کی اچھی تربیت کرے اور اچھا مفید علم کی تعلیم دے اور اللہ تعالی کی نعمتوں کو اسکے لئے مہیا کرے قیامت کے دن وہ بیٹی، اپنے باپ اور جہنم کے درمیان حائل ہوگی۔
(میزان الحکمه، ج 13، ص 442، ح 22622)
Add new comment