احکام
نیت، عبادتوں کا اہم جزء اور حصہ ہے تاکہ بندگی کا فریضہ اور حکم پروردگار انجام پاسکے، جیسے نماز پڑھتے وقت قربة الی الله کہیں اور اسی کو شریعت کی نگاہ میں نیت کہتے ہیں ۔ وہ چیزیں جن کا عبادت میں شمار نہیں ہوتا ان کے لئے نیت لازم نہیں ہے، جیسے کوئی ہاتھوں کو دھونا چاہے اگر نیند کے عالم میں بھی ہاتھو
ہم میں سے کافی لوگوں پر ماہ رمضان کا روزہ واجب ہے یعنی حکم خدا کی اطاعت میں اذان صبح سے مغرب تک تمام ان چیزوں سے جو روزہ باطل کردیتی ہیں پرھیز کریں، البتہ احتیاطا واجب ہے کہ اذان صبح سے کچھ دیر پہلے اور اذان مغرب سے کچھ دیر بعد تک مبطلات روزہ سے پرھیز کرے ۔
سوال : جینٹیکل مسائل اور مشکلات کی وجہ سے ماں کے شکم میں بچہ کم ابی اور بے تحرکی سے روبرو ہوگیا ہے اور ماں اپنی مکمل کوشش اور خرچ اٹھانے کے باوجود ، ماہر طبیب (specialist doctor) کے مشورہ اور وسیلے، اسقاط حمل پر مجبور ہوئی تو کیا اس صورت میں :
۱: ماں پر غسل مس میت واجب ہے ؟
سوال: میرے والد انتقال کرچکے ہیں اور میں نہیں جانتا ہوں کہ ایا وہ خمس دیتے تھے یا نہیں ! کیا مرحوم والد سے مجھے ملنے والی میراث پر خمس واجب ہے ؟
سوال: محرم میں تقسیم ہونے والے تبرکات کے حلال ہونے کا ہمیں علم و یقین نہیں ہے ، کیا اس کا استعمال جائز ہے ؟ نیز جو لوگ خمس ادا نہیں کرتے ان کا تبرک کس طرح استعمال کیا جائے ؟
سوال: بعض مجالس میں ایسے مصائب پڑھے جاتے ہیں جنہیں کسی معتبر مقاتل میں نقل نہیں کیا گیا ہے اور کسی بھی عالم یا مرجع تقلید سے نہیں سنا گیا ہے اور جب پڑھنے والے سے اس کے منبع کے بارے میں سوال کیا جاتا تو جواب ملتا ہے کہ اھل بیت علیھم السلام نے ہماری راھنمائی کی ہے اور ہم الھام ہوا ہے نیز واقعہ کربل
سوال: اگر مجالس میں شرکت کی وجہ سے انسان سے بعض واجبات قضا ہوجائیں جیسے نماز صبح قضا ہوجائے ، تو کیا ان مجالس میں شرکت نہ کرنا بہتر ہے ؟ یا مجالس میں شرکت نہ کرنا اهل بیت علیهم السلام سے دوری کا سبب ہے ؟
سوال: قرات قران کریم ، مجالس اور نوحہ خوانی کے وقت امام بارگاہ کے مائک کی اواز کافی بلند اور زیادہ ہوتی ہے کہ جو پڑوسیوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کا سکون چھن جانے کا سبب ہے مگر امام بارگاہ کے ذمہ داران اواز کم کرنے کو تیار نہیں ہیں ، شرعا اس کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا سڑکوں اور عمومی راستوں پر مجالس برپا کرنا اور ماتمی جلوس نکالنا کہ جو بسا اوقات لوگوں کی تکلیف اور راستے بند ہوجانے کا سبب ہے یا شب ۹ اور ۱۰ محرم کے جلوسوں میں ادھی رات تک ڈھول اور تاشہ کے ساتھ جلوس نکالنا شرعا اشکال رکھتا ہے ؟
سوال : اگر کوئی خمس کی رقم کو امانت کے طور پر کسی کے حوالہ کرے کہ اسے مرجع تقلید کے دفتر تک پہنچا دے اور راستہ میں یہ رقم کھوجائے یا چوری ہوجائے تو اس رقم کا ضامن کون ہے ؟ کیا اس صورت میں مقروض خمس ادا کرنے سے معاف ہے ؟