میراث کا خمس

Sun, 10/16/2022 - 05:13

سوال: میرے والد انتقال کرچکے ہیں اور میں نہیں جانتا ہوں کہ ایا وہ خمس دیتے تھے یا نہیں ! کیا مرحوم والد سے مجھے ملنے والی میراث پر خمس واجب ہے ؟

جواب: اگر اپ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ انہوں نے خمس ادا نہیں کیا ہے یا ان کے مال پر خمس واجب تھا تو ان کے خمس کی بہ نسبت اپ بری الذمہ ہیں ، وگرنہ خمس کا قرض بھی والد کے دیگر قرض کی طرح ادا کیا جائے اور یہ قرض ان کے اصل مال میں سے ادا کیا جائے پھر پوری جائداد کو ورثاء کے درمیان تقسیم کیا جائے ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: استفتائات رھبر معظم انقلاب

https://farsi.khamenei.ir/news-content?id=27124

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 40