احکام
خلاصہ: برہنہ فلمیں اور تصویریں دیکھنے سے اگر منی خارج ہو جائے تو روزہ باطل ہو جاتا ہے۔ اور روزے کی قضا اور کفارہ بھی واجب ہے ۔
چکیده:ہمارا دینی فریضہ ہے کہ ہم اپنے دین کے قوانین کو صحیح سے سیکھں۔
چکیده:
دینی مسائل میں پیش آنے والی حیرانی اور پریشانی کو دور کرنے اور دین کے مسائل کو جاننے کے بھی یہی راستے ہیں۔
چکیده:احکام دین، انسان کی عملی بندگی اور اسلامی زندگی بسر کرنے کی نشانی ہے۔
چکیده:
اسلامی زندگی بسر کرنے کے لئے اسلام کے تین پروگرام ہیں۔
احکام دین پانچ طرح کے ہوتے ہیں: ۱ ۔ واجب، ۲۔ مستحب، ۳۔ حرام، ۴۔ مکروہ، ۵۔ مباح۔
چکیده:فروع دین کے مسائل کو جاننے کے لیے انسان کے تین راستے ہیں:اجتہاد، احتیاط اور تقلید۔ تقلید، شریعت کا اہم حصہ ہے اور اس کو شرعی حیثیت حاصل ہے۔
شریعت کے مسائل جاننے میں شرم و حیا سے کام لینا کوئی معنی نہیں رکھتا۔
چکیده:
کچھ لوگ دین کے احکام کو سیکھنے میں کم توجہ دیتے ہیں اور
کم علمی اور ناجانکاری کی بنا پر اپنی مرضی اور سہولت کو مقدم کرتے ہیں
چکیده:
سوشل نٹ ورک پر نا محرموں سے چیٹ کرنے کے بارے میں مومنین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے فرمایا کہ انٹرنٹ کے ذریعے نامحرموں سے غیر ضروری گفتگو کرنا شرعی طور پر جائز نہیں ہے۔
چکیده: حجاب یعنی نامحرم سے پورے جسم کا چھپانا ، وہ حجاب جس سے جسم نمایاں ہو حجاب نہیں کہلائے گا ۔