احکام
سوال : لڑکی کے گھر والوں میں ایک ساتھ جہیز کے انتظام کی طاقت موجود نہیں ہے لہذا اگر وہ اپنی درآمد سے تھوڑا تھوڑا کر کے جہیز امادہ تو کیا اس پر خمس واجب ہے ؟
س ١١۳۴:کیا عورتوں کے لئے شادی بیاہ کے دوران آلات موسیقی کے علاوہ برتن اور دیگر وسائل بجانا جائز ہے ؟ اگر اسکی آواز محفل سے باہر پہنچ کر مردوں کو سنائی دے رہی ہو تو اسکا کیا حکم ہے ؟
لواطت کے لفظ سے تقریباً ہر شخص واقف ہے,عموما اس سے قوم لوط کی بد فعلی مراد لی جاتی ہے,سدومیت۔ (Pederasty) لواطت۔ غیر فِطری جِنسی اختلاط خصوصاً مرد کا کِسی مرد کے ساتھ۔ بدفعلی کرنا ہے ۔
سدومیت اسلام میں
اگر آپ کے گھر کا کوئی فرد مریض ہو جائے تو آپ اسکو کس کے پاس لے جائیں گے۔؟
کیا آپ اسے کسی انجینئر یا کسی عالم کہ پاس لے جائیں گے یا کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیں گے!
شـــاباش
نماز لیلۃ الدفن، یا قبر کی پہلی رات کو پڑھی جانے والی نماز، مستحبی نمازوں میں سے ہے. اس نماز کو، جسے نماز ہدیہ یا نماز وحشت بھی کہا گیا ہے، میت کے لئے قبر کی پہلی رات (رات کے شروع سے لے کر صبح تک) پڑھی جاتی ہے اور اس کا بہترین وقت عشاء کی نماز کے بعد ہے.
خلاصہ: بعض واجبات کو فوراً بجالانا ہوتا ہے، ان میں سے ایک، توبہ ہے۔
خلاصہ: وضو اور غسل کے درمیان ایک لحاظ سے فرق بیان کیا جارہا ہے۔
خلاصہ: چند مسائل کا تذکرہ کیا جارہا ہے جن میں بچے اور بالغ افراد میں فرق نہیں ہے۔
خلاصہ: دھونے کے بارے میں چند نکات بیان کیے جارہے ہیں۔
خلاصہ: چور کے ہاتھ کہاں سے کاتنا چاہئے امام محمد تقی(علیہ السلام) نے اس کے بارے میں حکم فرمایا۔