مجالس کی وجہ سے نماز کا قضا ہوجانا

Tue, 08/16/2022 - 07:18

سوال: اگر مجالس میں شرکت کی وجہ سے انسان سے بعض واجبات قضا ہوجائیں جیسے نماز صبح قضا ہوجائے ، تو کیا ان مجالس میں شرکت نہ کرنا بہتر ہے ؟ یا مجالس میں شرکت نہ کرنا اهل بیت علیهم السلام سے دوری کا سبب ہے ؟

جواب: واضح ہے کہ واجب نماز ، مجالس اهل بیت علیهم السلام میں شرکت کرنے اور اس کی فضلیت پر مقدم ہے نیز مجالس کی وجہ سے نماز چھوڑنا اور قضا کرنا جائز نہیں ہے ، البتہ مجالس میں اس طرح حاضر ہونا کہ نماز میں کوئی خلل نہ پڑے مستحب موکد ہے ۔ (۱)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ :

۱: استفتائات حضرت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 84