امام بارگاہوں کے مائک کی آواز کا زیادہ ہونا

Mon, 08/15/2022 - 07:12

سوال: قرات قران کریم ، مجالس اور  نوحہ خوانی کے وقت امام بارگاہ کے مائک کی اواز کافی بلند اور زیادہ ہوتی ہے کہ جو پڑوسیوں کے لئے تکلیف دہ اور ان کا سکون چھن جانے کا سبب ہے مگر امام بارگاہ کے ذمہ داران اواز کم کرنے کو تیار نہیں ہیں ، شرعا اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب: اگر چہ دینی امام بارگاہوں میں صحیح وقت پر پروگرام منعقد کرنا با فضلیت ترین کام اور مستحب موکد عمل ہے مگر پروگرام کے ذمہ داران پڑوسیوں کو تکلیف اور آزار و اذیت دینے سے پرھیز کریں ولو مائک کی اواز کم کرکے یا مائک کی جہت اور سمت بدل کر ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ:

۱: استفتائات حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36