عزاداری اور سماجی قوانین کی پابندی

Sun, 08/14/2022 - 05:16

سوال: کیا سڑکوں اور عمومی راستوں پر مجالس برپا کرنا اور ماتمی جلوس نکالنا کہ جو بسا اوقات لوگوں کی تکلیف اور راستے بند ہوجانے کا سبب ہے یا شب ۹ اور ۱۰ محرم کے جلوسوں میں ادھی رات تک ڈھول اور تاشہ کے ساتھ جلوس نکالنا شرعا اشکال رکھتا ہے ؟

جواب: حضرت سید الشھداء امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا سلام اللہ علیھم اجمعین کے غم میں مجلس برپا کرنا ، ماتمی جلوس نکالنا اور ان پروگراموں میں شرکت کرنا ایک پسندیدہ اور عظیم عمل ہے نیز خداوند متعال سے قربت و نزدیکی کا سبب ہے مگر ہر وہ عمل جو کسی کی تکلیف اور ازار و اذیت کا سبب ہو شرعا ناجائز اور حرام ہے لہذا ایسے عمل سے پرھیز کیا جائے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حوالہ: 

۱: استفتائات حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55